خوش نصیبی یہ نہیں کہ آپ کو زندگی میں سب کچھ ملے بلکہ خوش نصیبی یہ ہے کہ آپ کسی بھی حال میں ہوں آپ کا دل مطمئن ہو اور آپ شکر کرنے والے ہوں.
"سلف صالحین ناپسند کرتے تھے؛ کہ کِسی بندے پر مکمل دن گُزر جائے، اور وہ قرآن مجید نہ کھولے!"
امام ابن كثير رحمه الله
(تفسیر ابن کثیر : 68/1)
خدا کرے پورا سال ایران امریکہ کی بات چیت چلتی رہے ، جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے تمام بارڈرز پر امن ہے ، افغانستان میں امن ہے ، پاکستان میں امن ہے ،
کوئ دہشتگردی نہیں ہو رہی ، کوئ بی ایل اے والا نہیں کوئ وادی تیرہ میں اپنے شہریوں پر ڈرون حملہ نہیں ۔۔
کوئ فتنہ الہدوستان نہیں کوئ خوارج نہیں ۔۔۔👏👏👏
میں نے بہت کوشش کی سوال کی لیکن شفیع جان نے سوال کرنے نہیں دیا اور کانفرنس کے بعد بھی میرا سوال کسی نے نہیں لیا۔۔۔۔
میں اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہا ہوں۔۔۔۔۔
"اپنی اولاد کی پرستش نہ کریں"
کینیڈا کے معروف ماہر نفسیات پروفیسر جارڈن پیٹرسن کا کہنا ہے:
“اپنی اولاد کی پرستش نہ کریں، بلکہ ان کی پرورش ایک ذمہ دار اور متوازن شخصیت کے طور پر کریں۔ ایسا نہ ہو کہ👇👇👇
#اردو_زبان#اردو_اقوال
اپنی اولاد کو صرف
پڑھانے اور بڑا آدمی بنانے کی فکر مت کریں۔
اولڈ ایج ہوم ایسے والدین سے بھرے پڑے ہیں
جن کی تربیت نے وکیل، ڈاکٹر، انجنیئر پیدا کئے۔
بلکہ انہیں محبت اور ہمدردی کا سبق سکھائیں.
احترام ، ایثار، مہربانی اور وفاداری کا درس دیں۔
#اردو_زبان#اردو_اقوال
" ایک ہی دنیا میں رہنے والے سب لوگوں کی الگ الگ دنیا ہے "
کوئی جینے کے بہانے ڈھونڈتا ہے، اور کوئی جینا ہی بھول چکا ہے۔
کسی کے پاس خرچ کرنے کو کچھ نہیں، اور کسی کے پاس👇👇👇
#اردو_زبان#اردو_اقوال
تتلیاں اپنے پروں کو نہیں دیکھ سکتیں۔ وہ یہ نہیں دیکھ سکتیں کہ ان کے پر کتنے خوبصورت ہیں، لیکن ان کے علاوہ باقی تمام دیکھ سکتے ہیں۔
`با کمال لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں۔`
#اردو_زبان#اردو_اقوال