Pakistan Education News Jobs Scholarships Results Admissions Past Papers Internship Opportunities for the students of Schools, colleges and Universities.
عمران خان کا یہ جملہ پتھر پر لکیر ثابت ہو چکی ہے
"ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے علم حاصل کرنے کی"
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians
یہ ایک سعودی Influencer ہے، اس نے پاکستانیوں والا بھیس پہنا اور سیدھا جاکر پاکستانیوں سے مدد کی درخواست کی، یُوں ظاہر کرایا کہ یہ خود بھی پاکستانی ہے، کوئی کام دھندا نہیں ہے، رہنے کیلئے جگہ بھی نہیں.. مگر پاکستانیوں کے جواب نے اسے لاجواب کردیا 👌❤️
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر تک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
کبھی یہ گمان دل میں نہ آنے دو کہ تم نے کسی پر احسان کیا ہے۔
یہ جو تمہارے ہاتھ سے خیر نکلتی ہے، یہ تمہاری طاقت نہیں… یہ تم پر رب کی عنایت ہے۔
سوچو، اگر وہ چاہے تو تمہارے ہاتھ روک دے، تمہاری حیثیت بدل دے، تمہیں دینے والوں کی صف سے نکال کر مانگنے والوں میں کھڑا کر دے—اور پھر تمہیں احساس ہو کہ اصل دینے والا کون تھا۔
ہم تو صرف وسیلہ ہیں، اصل کرم تو اس کا ہے۔
جس دن یہ حقیقت دل میں اتر جائے، اس دن غرور خود بخود مر جاتا ہے اور شکر جنم لیتا ہے۔
اس لیے جب بھی کسی کی مدد کرو، سر جھکا کر کرو…
کیونکہ تم دینے والے نہیں، تمہیں دینے کا موقع دیا گیا ہے۔
اور یاد رکھو—
جس رب نے آج تمہیں کسی کے کام آنے کے قابل بنایا ہے، وہی کل تمہیں آزمائش میں بھی ڈال سکتا ہے۔
پس نہ غرور کرو، نہ احسان جتاؤ…
بس شکر کرو کہ وہ تمہیں اپنے بندوں کے کام آنے کے قابل سمجھتا ہے۔