*لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے...*
*مگر قرآن پاک کہتا ہے:*
*"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"*
*خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے!* 📖
*اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے🫀🫂*
*Beshak*👍🏻❤️💯
#Quran
_استغفار وہ بارش ہے جو گناہوں کی گرد کو دھو دیتی ہے،_
_اور وہ روشنی ہے جو دل کو روشن کر دیتی ہے۔🌟_
_کثرتِ استغفار، اللہ کی رحمت کی علامت ہے۔_
🫀🍃🦋
*استغفار کا ورد جاری رکھیں!!🌹*
*جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤️
Surah Al-Baqarah, Ayah 10 speaks about people who carry a disease in their hearts,
and because of their lies, their disease increases.
This verse reminds us to purify our hearts and stay away from hypocrisy and falsehood.
#SurahAlBaqarah#QuranVerse#Ayah10#IslamicReminder
*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
تین لینڈ کروزرز۔۔تین کہانیاں
یہ اس ملک کی اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔
کراچی والی یہ امیرزادی عورت یاد ہو گی آپ کو۔۔
باپ بیٹی کو لینڈرکروزر تلے کچلا اور پھر کچھ عرصے میں رہا ہو گئی۔
جسٹس شہزاد ملک جو اب سپریم کورٹ کے جج ہیں
ان کی بیٹی نے دو ڈلیوری بوائز کچل کر دو حصوں میں کاٹ دئیے۔وہ تو کبھی پکڑی ہی نہیں گئی۔ بیٹا لواحقین کو گھر جا کر دھمکیاں لگاتا تھا۔شہزاد ملک الٹا ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ پروموٹ ہو گئے۔
اور اب یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج آصف محمود ہیں جن کے 16 سالہ بیٹے نے 2 لڑکیاں کچل کر مار دیں۔
سب کے پاس"لینڈ کروزرز"تھیں
بلکہ ایک اور کیس کشمالہ کے بیٹے کے پاس بھی لینڈکروزر تھی۔
سب بچ گئے۔۔یہ لڑکا بھی باہر آ جائے گا اور
باپ بھی کام کرتا رہے گا کیونکہ
اشرافیہ۔۔۔ایک دوسرے کو بچاتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
قانونی کاروائی تو جو ہو گی سو ہو گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کو اپنے کم عمر بیٹے کے گاڑی سے دو لڑکیوں کو مارنے پر اخلاقی طور پر فوری استعفیٰ دے دینا چاہئے بطور والد قانون پر عملُ کروانا ان کی ذمہ داری تھی وہ اب جج نہی رہ سکتے ہیں
آپ کا کیا خیال ہے ؟
پہرہ جاری رہے گا.✌️
مولانا فضل الرحمان صاحب کی بھرپور مزاحمت سے اقلیتی کمیشن بل میں چھپی سیکشن 35 کی خطرناک واردات منٹوں میں بےنقاب اور ناکام !
قـ ـادیانـ ـیت کا کھیل ایک بار پھر خاک میں مل گیا.
🚀 Phase 4 of the Pieverse x @BinanceWallet Booster Campaign is LIVE!
The final phase begins and the future of timestamped, verifiable payments continues.
🎁 30,000,000 $PIEVERSE (3% of the total initial supply) will be distributed across 4 phases of this campaign.
🗓️ Phase 4 begins today, October 28 at 9AM UTC.
💰 7.5M $PIEVERSE prize pool for Phase 4
✅ Complete all tasks in each phase to qualify for the reward pool.
🔑 All users with a keyless wallet and sufficient Alpha Points are eligible.
🤖 No bots, no cheating. Only verified human actions count.
This phase brings the Timestamping Alliance into action—complete invoice and receipt tasks using partner tokens and experience how verified payments power the Web3 economy.
And as we wrap the campaign, stay tuned for what’s next: x402b, bringing gasless, auditable payments to the BNB ecosystem, powered by Pieverse Timestamping.
🔹 How to participate: https://t.co/YxlPnGrV8F
🔹 Full details: https://t.co/mrNjRUcBzE
The final phase begins now. Let’s timestamp the future. ⏰😺