وہ تمام محبتیں جو اللہ پاک اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے، وہ سب آپ کو اور آپ کے پیاروں کو نصیب فرمائے
*اے میرے کریم رب!*
غم زدوں کے غم دور فرما دے، مصیبت زدہ لوگوں کی مصیبتیں دور فرما دے، مقروضوں کو بارِ قرض سے نجات عطا فرما، بیماروں، خصوصاً مسلمان بیماروں کو اپنی رحمت سے شفاء کلی عطا فرما۔
*(( صبح بخیر ))*
قالَ ﷺ: تم میں سے جو شخص بھی وضو کرے، اور اپنے وضو کو پورا کرے پھر یہ کہے: "أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن محمدا عبده ورسوله"، تو اُس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جس سے چاہے داخل ہوجائے. مسلم 553 (ماجہ 470؛ابوداؤد 169؛نسائی 148؛ ترمذی 55)
❤️🩹❤️🩹❤️🩹﷽❤️🩹السلام علیکم!❤️🩹❤️🩹❤️🩹
❤️🩹اے میرے اللہ رب العزت❤️🩹ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ہم سے راضی ہو جا ہم پر کرم فرما ہماری بخشش فرما ہمارے گناہ معاف فرما ہم کو آنے والی پریشانیوں مصیبتوں،آفتوں سے محفوظ فرما یا رحمان و رحیم اللہ ہم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرماآمین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
"فَاللّٰهُ خَيْرٌ حٰفِظًا وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ"
دعا ہے کہ رحم کرنے والا اور بہترین حفاظت کرنے والا رب آج آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے، آپ کی تقدیر کو خوبصورت بنائے اور آپ کو ہر ناگہانی آفت سے دور رکھے آمین ثم آمین 🕊️💫
Good morning dear x friends 🌹
قتادہ رحمہ اللہ نے فرمایا:
“جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ اور جس کے ساتھ اللہ ہو، اس کے ساتھ ایسی جماعت ہوتی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی، ایسا محافظ ہوتا ہے جو کبھی نہیں سوتا، اور ایسا راہ دکھانے والا ہوتا ہے جو کبھی گمراہ نہیں ہوتا
📖 حلیۃ الاولیاء (2/339)
اللَّهُمَّ وَفِّقْنَا لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى، وَاجْعَلْنَا مِنْ أَهْلِ مَحَبَّتِكَ، وَارْزُقْنَا مَا يُقَرِّبُنَا إِلَيْهَا.
اے اللہ! ہمیں ان اعمال کی توفیق عطا کر جو تجھے محبوب اور پسندیدہ ہیں اپنی محبت والوں میں شامل فرما ہمیں وہ چیزیں عطا فرما جو تیری محبت کا قرب عطا کریں
اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت، خلقتني وأنا عبدك، وأنا على عهدك، ووعدك ما استطعت، أعوذ بك من شر ما صنعت، أبوء لك بنعمتك علي، وأبوء بذنبي فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
Alhamdulillah, Dr. Mahnoor Nasir is out of danger.
Doctors at AKU Karachi confirm that her life, vital organs, and eyesight are safe. She has around 13% burn injuries and is receiving specialist care.
Prayers for her full recovery.
This cruelty must not go unanswered. Justice is needed.
#Quetta #JusticeForDrMahnoor #AcidAttack #Balochistan
doctors need to start a protest and boycott healthcare for at least a day because the state of abuse/harm against healthcare officials in pakistan is alarming
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کی روشن مثال قائم کرتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر واجد عزیز آزاد کشمیر کے انتہائی شریف اور عزت دار شہری ہیں انکا کسی بھی ایکشن کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے انکا گناہ صرف یہ کہ وہ شوکت نواز میر کے بہنوئی ہیں جس کی سزا انہیں دی جا رہی ہے خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں...
#releasedrwajidaziz