🌟 What if 2026 was the year you leveled up like never before? 🚀 As @leepians, I'm kicking off my Growth Odyssey – evolving month by month in AI, tech, and beyond. Join me as this thread grows with epic updates, your stories, and shared wins. Who's with me? 🔥 ASANIAN 🌍
سردار امان کشمیری نے فوجی بیانیہ اڑا کے رکھ دیا 💥
ہم جب آٹا مانگنے بجلی مانگنے نکلیں تو انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں بیشک ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہ ہوں لیکن ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ۔
اداروں کا کیا کام ہے حکومتیں چلانا نظام چلانا ؟یہ کام ہے جمہوریت کا عوام کا یہ سیاسی جماعتوں کا حق ہے سیاسی کارکنوں کا حق ہے۔ ڈپٹی کمیشنر کا کیا کام ہے فون کر کے بتائے کہ پروگرام میں نہیں جانا۔ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ تین تین کروڑ کی گاڑیوں میں گھومو نہیں گھومنے دیں گے ہم۔ انھیں سیاست کا شوق ہے ۔ یہ ہمارے لیے جو دل آتا ہے پراپو گنڈا کرتے ہیں انکے والدین ان سے شرمندہ ہیں۔ خود انکے ماں باپ انکی مسلمانیت پر یقین نہیں کرتے🔥
جو ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی نہتے کشمیریوں کی ریکی کے لیے استعمال کررہی تھی
گر کر تباہ ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں موجود تمام فوجی جل کر مر گئے۔
میں سوچ رہا ہوں اب یہ اللہ کو کیا کہیں گے کہ یہ مرتے وقت کیا کر رہے تھے؟
وہاں تو کوئی آئینی عدالت بھی نہیں نہ ہی جج مجوکہ😑
سات جون کو راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے عثمان صابر کے بھاٸی عمران کی گفتگو جس کا کہنا ہے کہ انہیں عثمان کی لاش نہیں دی گٸ۔دیگر ذراٸع سے تصدیق ہوٸی ہے کہ کم از کم 3 لاشیں ورثا کے حوالے کیے بغیر دفن کر دی گٸیں۔
حامد میر نے بڑے اہم سوالات اُٹھا دیے 🔥🔥🔥
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ میں نے رینجرز کو نہیں بلایا۔ تو کس کے اجازت پر گئے؟ کون کشمیریوں کا قتلِ عام کروا رہا ہے؟ آخری اس بڑی تباہی کے پیچھے کون چھپا ہوا ہے؟
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری
As Vice President of Ababeel and Head of Scotland for COPS Human Rights Organization, I would like to share a series of videos and testimonies that raise serious human rights concerns in Azad Kashmir.
These videos reportedly document the use of force against civilians during protests, including incidents in which security personnel allegedly entered medical facilities and used violence against individuals seeking safety and treatment. The people affected were not engaged in armed conflict. They were citizens raising concerns about their rights and demanding to be heard.
Any allegation involving the use of excessive force against civilians must be independently investigated. Human rights, freedom of expression, and the right to peaceful protest are fundamental principles that must be protected everywhere.
I urge the international human rights community, journalists, and independent observers to review this evidence and call for transparency, accountability, and justice for the victims.
#HumanRights #HumanRightsPakistan #AzadKashmir #CivilRights #FreedomOfExpression #RightToProtest #JusticeForVictims #HumanRightsDefenders #AmnestyInternational #HumanRightsWatch #Pakistan
@IHRF_English
ہم تم سے یہ کہنا چاہتے ہیں عوام کے اگے سرینڈر کرو عوام کی طاقت کو مانو عوام کی طاقت کو قبول کرو ہم واپس نہیں جائیں گے ایک بندہ بھی واپس نہیں جائے گا وطن یا کفن عوام کے اگے سرنڈر کرو ۔
سردار امان کا راولاکوٹ میں خطاب
وہ ایک جماعت جسے ن لیگ کہتے ہیں اس کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ چور دروازے سے آتی ہے وہ کبھی عوام کے مینڈیٹ سے نہیں آئی اسے کشمیر میں 12 سیٹیں اس لیے چائیے کہ وہ چور دروازے سے آنا چاہتی ہے پاکستان میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیے ، سردار امان کی بات پہ پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا 🔥🔥
BREAKING NEWS:🚨🇮🇷
Iran used a weapon worth one hundred and fifty dollars to shoot down a billion-dollar American military aircraft.
For the first time, America had met its true adversary.🚀🔥🇺🇸
یہ ویڈیو شوکت نواز میر صاحب کی ضرور دیکھیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK