ان شکلوں سے عوام کو شدید نفرت ہے کب تک عوام ان کو برداشت کرے گی کب اپنی آزادی کیلئے نکلو گے اور ان گندے لوگوں کو اٹھا کر باہر پھینکو گے
#مزاحمت_رکے_گی_نہ_جھکے_گی
بریکنگ نیوز 🚨
یورپی یونین نے پاکستان جی ایس پی پلس (GSP+) مانیٹرنگ رپورٹ میں پاکستانی حکومت پر چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔
سیاسی حقوق کو بری طرح متاثر کیا جا رہا ہے، جس کی بڑی وجوہات ناجائز عدالتی کارروائیاں اور سابق وزیر اعظم کی حراست شامل ہے
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
”علیمہ خانم نہ تحریک انصاف کی چیئرمین بنی ہیں اور نہ وہ وزارت اعظمی کی امیدوار ہیں۔ وہ پارٹی میں کسی جانشینی کی دعویدار نہیں ہیں بلکہ صرف اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ علیمہ خانم کا عمران خان کے جائز حقوق کیلئے آواز اٹھانا، ہرگز موروثی سیاست نہیں کہا جا سکتا۔“ علینہ شگری
@alinashigri
پہلے بیرسٹر گوہر کمپنی اور آج سہیل آفریدی کی طرف سے احتجاج شروع کرنے کے اعلانات علیمہ خان کے اچانک متحرک ہونے سے پیدا ہونے والا ردھم توڑنے کیلئے ہیں
ان تلوں میں تیل تھا ' نہ ہے ' نہ ہو گا
ان بےشرموں کو پھر بھی کوئی پرواہ نہیں ملک تباہ ہوتا ہے ہو جائے بس لوٹ مار کرکے پیسہ ملک سے باہر لے کر جارہے ہیں وقت آنے پر سب بھاگ جائیں گے
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
عمران خان کے بیٹوں اور زلفی بخآری کا بڑا کارنامہ!
کچھ دن پہلے زلفی بخآری اور اور عمران خان کے بیٹوں نے اقوام متحدہ میں عمران خان اور پاکستان میں موجودہ ظلم پر آواز اٹھائی تھی!!
جس کے نتیجے میں, آج یورپی یونین نے پاکستان کے لیے نیا جائزہ رپورٹ اور پاکستان کو وارننگ جاری کردیا!!
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان 2027 کے بعد بھی GSP+ برقرار رکھنا چاہتا ہے تو اسے:
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مؤثر احتساب یقینی بنانا ہوگا۔
جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
اظہارِ رائے اور میڈیا کی آزادی بہتر بنانا ہوگی۔
تشدد، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر مؤثر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
جبری مشقت اور چائلڈ لیبر ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
اقلیتوں کے تحفظ کو مضبوط بنانا ہوگا۔
اینٹی کرپشن اداروں کو زیادہ آزاد اور مؤثر بنانا ہوگا۔