"کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے۔" عمران خان
#ReleaseImranKhan
نواز شریف کو چوک پر پھانسی بھی دے دی جائے تو بھی اتنی پبلک نہیں نکلے گی جتنی میرے لیڈر کی گرفتاری پر نکلی ہے۔فیصلہ سازو ۔! جانتے ہو اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کی وجہ ہے ایمانداری !
یہ قوم میرے لیڈر کی ایمانداری سے محبت کرتی ہے
اور یہ قوم کرپشن کی وجہ سے نواز شریف سے نفرت کرتی ہے۔۔
تم یہ جذبے بدل نہ پاؤ گے
There are reports of dozens of unarmed people killed across Pakistan as police forces opened straight fire on the protesters. Never has Pakistan witnessed such brutalities.
عمران خان کی گرفتاری افسوسناک ہے اور اس کے بہت دور رس نتائج ہوں گے۔ میں اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
قدیم تقافتی ورثے ، قدرتی وسائل، کاروباری جذبہ رکھنے اور محنتی لوگوں کی صلاحیتوں سے مالا مال اس ملک کو بعض ماضی کی مثالوں کو چھوڑ کر اپنے ہی غیر فعال اشرافیہ — سویلین اور فوج— کے ہاتھوں بار بار افراتفری میں دھکیلنے کے واقعات تکلیف دے ہیں۔
ایک ایسے ملک کے لیے جو اپنا قومی مقصد اپنے اسلامی تشخص سے متعین کرتا ہے، یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ وہ دنیا کو یہ تماشا پیش کرئے اور ایک کامیاب معاشرے کی کئی نشانیوں میں بھارت سے مزید پیچھے رہ جائے۔
دنیا کو اس گرفتاری کی مذمت کرنی چاہیے اور اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے طرزعمل کو بدلنے کی ترغیب دینے کے لیے اقدامات پر غور کرنا چاہیے۔ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات رکھنے والے ممالک کو چاہیے کہ وہ ملکی رہنماؤں کو ایک ایسے معاہدے تک پہنچنے میں مدد کریں جو آنے والے بحران کو روکے۔
چینی وزیر خارجہ دو روز قبل اسلام آباد میں تھے۔ کیا انہوں نے گرفتاری کے لیے آشیرواد دیا یا ان کے استحکام کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا گیا؟ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر اہم خلیجی ریاستوں کا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر خاصا اثر و رسوخ ہے۔
سعودیوں نے شہزادہ مقرن کی براہ راست ثالثی سے 1999/2000 کے بحران کو ختم کرنے میں مدد کی۔ کیا وہ دوبارہ مدد کر سکتے ہیں؟ مجھے امید ہے کہ زیادہ دیر نہیں ہوئی ہے۔
لسٹ میں درج ناموں پر تو ہاتھ ڈالنا ہی تھا سو ڈالا رہے ہیں، اس میں حیرت کی بات کیا؟
کیا انکے باقی سب کارہائے منصبی درست ہیں جو یہاں امید رکھی جائے https://t.co/IqJVzRcFHu
خدا جانے یہ خبیث ترین ارواح خان صاحب کیساتھ کیا کرنے کا پلان بنائے ہوئے ہیں؟
ضروری نہیں کہ پوائزن ہی دیا جائے، انکے ساتھ کچھ اور بھی کیا جا سکتا ہے جو انکی ذہنی صلاحیت پر اثر انداز ہو۔
خان صاحب کا آدھے گھنٹے کیلئے بھی ہتھے چڑھنا انکے لئے کافی تھا۔ اب تو 24 گھنٹے سے زائد ہو گئے۔
"مارشل لاء لگائیں یا عاصم لاء لگے ، رول آف لاء کے لیے آپ کھڑے رہیں" عمران خان کا وکیل کے ذریعے قوم کو پیغام
#ImranKhan
Video Link : https://t.co/vHycnLbnDb
𝗔𝗻𝗻𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁
1. Senior leadership is in Islamabad working to secure Chairman @ImranKhanPTI release, his well-being and engaging all international media. Arrests and intimidation will not deter us.
2. @PTIofficial District and City Presidents will continue to mobilise peaceful protests - we will not stop come what may.
3. Workers, supporters and concerned Pakistanis are instructed to reach protest sites listed below and this list will continue to grow and be updated by @PTIofficial
We will continue to fight peacefully till we have secured @ImranKhanPTI’s release, for rule of law and for Jinnah’s Pakistan.
Pakistan, Zindabad!
#ReleaseImranKhan
تحریکِ انصاف کوئ پہلی بار احتجاج نہیں کر رہی۔ ہم تیرہ ماہ سے یہ فسطائیت برداشت کررہے ہیں۔ ۱۲۶ دن کا دھرنا دیا تھا ہم نے اسلام آباد کے دل میں۔ عمران خان نے ۲۷ سال جان لگائ ہے اس ہجوم کو قوم بنانے میں۔ یہ اپنی آزادی کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں اور صحیح اور غلط کی تمیز بھی رکھتے ہیں۔ اپنے شر پسند گھسا کے املاک کا نقصان کون کروارہا ہے ساری قوم کو پتا ہے۔ تمہاری تمام مکروح سازشوں کیطرح یہ بھی بے نقاب ہوگی۔ واللہ مستعان
جس نے بھی جانا بے دریغ بھاڑ میں جائے۔ ہماری بلا سے۔
اللہ کی قسم عمران خان جیت گیا۔
وہ موجودہ وقت کا خالد۔ بن ولید ہے۔
تم سارے یکجا ہو کر بھی اسکے قدموں کی خاک بھی نہیں ہو، انسانیت پر بدنما دھبو۔
کیا واقعی خان صاحب کے سر اور ٹانگ پر ضربیں لگا کر خون نکال دیا گیا؟
ترکیو، اہرانیو،فرانسیسیو اور سری لنکنز کو سلام کہ جن میں ہم سے بہت زیادہ شعور، بھائی چارہ اور آزاد رہنے کی لگن ہے۔
آپ صرف برادریوں، قوموں اور فرقوں کو بنیاد بنا کر لڑا جھگڑا کریں باقی ہمیں حقوق دلانے ترک آئیں گے۔
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.