1948ء کوئٹہ
نوزائیدہ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کی کوئٹہ میں آمد پر ائرپورٹ پر عمائدین شہر نے پرتباک استقبال کیا۔ اس موقعہ پر تصویر میں قطار میں دائیں (کالی ٹوپی پہنے) میرے دادا جان حضرت ڈاکٹر میجر سراج الحق خان صاحب رضی اللہ عنہ (صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام)
"Mirza Ghulam Ahmad established Ahmadiyya Community on 23 March 1889 by formally accepting allegiance. All-India Muslim League on 23 March 1940 passed Lahore Resolution (Pak Resolution) drafted by Sir Zafar Ullah Khan. Can we shift 23 March to 32"
Saleem Khan from London asks 😬
👏👏
سلامت رہیے
پاکستان کو ان آوازوں کی ضرورت ہے جو ایوانوں میں بیٹھائے جانے کا حق ادا کر سکیں @saarbab
بلاسفیمی بزنس گینگ کا خاتمہ پاکستان کی نسلوں کا بھلا
مودی جی اور نتن یاہو کی ایک جیسی سوچ اور ایک جیسی پالیسی ہے ۔ یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
“मोदी जी और नेतन्याहू की सोच और नीतियाँ एक जैसी हैं। यह वीडियो देखें।”
روڈہ، ضلع خوشاب: نامعلوم افراد نے احمدیوں کے قبرستان میں 90 قبروں کے کتبے توڑ دیے۔ پولیس مبینہ طور پر احمدیوں پر خود کتبے ہٹانے کا دباؤ ڈال رہی تھی۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان عامر محمود کے مطابق 2024 میں 319 احمدیوں کی قبروں کے کتبے توڑے گئے جبکہ 2025 میں اب تک 269 احمدیوں کی قبروں کو کتبے توڑے جا چکے ہیں۔
Today, the TLP & the state of Pakistan took another drastic step, arresting 27 Ahmadis offering Jumma prayers in a small room—no minarets, no dome—just prayers. The imam is now charged under 298-C.
This comes after the demolition of a historic Ahmadi place of worship in Daska, built before Pakistan’s creation by Sir Zafarullah Khan, a man who fought for Pakistan’s existence & served the Muslim world. Yet, the state & extremists are still not satisfied.
Which law forbids citizens from praying in their own worship places? CM Punjab must take immediate notice. All those arrested must be released & the horrendous FIR must be withdrawn.
Before Pakistan reaches a point of no return, the state and its people must wake up. Religious extremism is tearing this country apart. SavePakistan.
@MaryamNSharif@CMShehbaz@UN@HRCPakistan@ImaanZHazir
Last Friday, a group of TLP extremists stormed an Ahmadi mosque in Karachi’s Khokhrapar chanting slogans kill them. Despite worshipers being inside, the police sealed the mosque—appeasing extremists instead of protecting the Ahmadiyya community.
TLP terrorists have desecrated another grave of an Ahmadi in Mandra, District Rawalpindi. Even dead bodies are not safe in this country. This religious extremism has almost f* the society and the state is still not ready to change it’s policies
کشش ثقل سے متعلق نظریات
🌏نیوٹن کا قانون
یہ زیادہ تر روزمرہ کے حساب کتاب کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
🌏آئن سٹائن کا قانون
یہ عطارد کا ٹھیک اور درست گردشی مدار اور Black Hole کے قریب قوی کشش ثقل کے زیر اثر فلکی اجسام کا برتاؤ کی وضاحت کرتاہے۔
تفصیل ⬇️
https://t.co/hLHsTlj1DD
1948 کوئٹہ
نوزائیدہ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کی کوئٹہ میں آمد پر استقبال
میرے دادا جان ڈاکٹر میجر سراج الحق خان صاحب مرحوم ، دادا جان کے تایازاد اور میرے نانا کے بھائی ڈاکٹر غفور الحق خان صاحب مرحوم تصویر میں نمایاں ہیں۔ دونوں کے درمیان پگڑی میں ملک کرم الہیٰ خان صاحب ایڈووکیٹ
@qaiseraraja حنیف صاحب کی اس مکمل گفتگو کا لنک شیئر کر دیں تا کہ یہ نہ ہو کہ گفتگو کا کچھ سن کر اور بہت سارا حصہ چھوڑ کر ان کی مکمل گفتگو سے لاعلم رہ کر گفتگو کے اصل مدعا سے آشنائی ہی لوگوں کو حاصل نہ ہو۔