کیا پنجاب حکومت نے جرمنی سے 4 بلٹ/بم پروف "Mercedes S-Class Guard" منگوائی ہیں؟کیا 4 گاڑیوں کی تیاری کا کوئی آرڈر پچھلے سال جون 2025 میں دیا گیا تھا؟ان میں سے ایک گاڑی مبینہ طور پر جون 2026میں کراچی پورٹ پر پہنچی دوسری چند دنوں میں آنے والی ہے۔ ایک گاڑی کی قیمت لگ بھگ 25 کروڑ کے آس پاس پڑتی ہے.
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A@CS_Punjab
💡 بجلی اور گیس بھی...
قانون کے مطابق:
✅ Electricity Charges
✅ Gas Charges
بھی ریاست برداشت کرے گی۔
ایسے وقت میں جب بجلی کے بل ملک کا سب سے بڑا عوامی مسئلہ بن چکے ہیں، یہ شق یقیناً بحث کو جنم دے گی۔
مزید...👇
میرے ذرائع بتا رہے ہیں کہ یہ بل مبینہ طور پر اپریل میں پاس کر لیا گیا مگر سیکرٹ رکھا گیا - یہ بل سُنتا جا اور شرماتا جا - یعنی عوام ٹیکس کے پیسوں پر KPK اسمبلی کے شہزادے موجیں کرنے چاہتا ہیں اور ساتھ ہی حکومتی جہاز ، پروٹوکول اور مراعات پر تنقید کا بھی حق رکھتے ہیں.
خیبر پختونخوا اسمبلی نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس پر بہت کم عوامی بحث ہوئی۔
لیکن جب اس قانون کی شقیں پڑھی جائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ارکان اسمبلی کے لیے مراعات کا ایک مکمل پیکیج قانونی شکل دے دیا گیا ہے۔
آئیے قانون کو شق وار دیکھتے ہیں۔