کس بات پر سب سے زیادہ غصہ آتا ہے...؟
سنیے وسیم اختر، عارف علوی اور سعید غنی کے دلچسپ جواب
مزید دیکھیں | https://t.co/L5ccVdEcDq
جیونیوزلائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
وسیم اختر اور عارف علوی کو کھانے میں کیا پسند ہے، سعید غنی آجکل ابلے ہوئے چاول اور آم کیوں کھا رہے ہیں..؟
سنیے انہی کی زبانی
مزید دیکھیں | https://t.co/L5ccVdEcDq
جیونیوزلائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
شادی کے بعد پہلا تحفہ کیا دیا تھا...؟
رابعہ انعم کے سوال پر وسیم اختر کو جے آئی ٹی کیوں یاد آگئی، عارف علوی کیا بھول گئے اور سعید غنی نے کسے وارننگ دی...؟؟
سنیے دلچسپ جواب
مزید دیکھیں | https://t.co/L5ccVdEcDq
جیونیوزلائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
Big thanks to the very talented @RabiaAnumm & @samikhan421 for inviting me. The way you both have conducted the show, it surely rejuvenated the spirit of Ramadan.
Wish your voice all the power to seep deep into people's heart with an immensely positive effect!
@HarPalGeoTv
عيد الفطر کے موقع پراپنی اور اپنے بچوں کی عيد مبارک کی ويڈيوبنائيں اور ہميں بھيجيں۔۔۔جيوتيزآپ کی عيد کی خوشيوں کو دوبالاکرے گا سوچ کيارہے ہيں يہ ہے ہمارا وٹس اپ نمبرجس پر آپ دومنٹ کی ويڈيو بنائيں اور ہميں بھيجيں ہمارا نمبر ہے: (03359231313)
#GeoTez#GeoIslam
رمضان المبارک کی خصوصی نشریات " اتحاد رمضان " یکم رمضان سے چاند رات تک رابعہ انعم کے ساتھ صرف جیو ٹی وی پر
Register Now: https://t.co/qZWM2HWJMT
#GeoTV#HarPalGeo#IttehadRamzan@RabiaAnumm
وکلاء برادری سمیت جتنی سیاسی پارٹیاں آج 12 مئی یاد کر رہی ہیں انہیں خود سے سوال کرنا چاہیے کہ 11 سال میں اس واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے ان کا کردار کیا رہا ہے!
سینیئر صحافی مظہر عباس
مکمل پروگرام | https://t.co/L5ccVdEcDq
https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
جس طرح پہلے بلاول کا جلسہ ایم کیو ایم کو ایک کرنے کا باعث بنا اسی طرح آج پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور اے این پی کے جلسے بھی ہمیں مزید طاقتور بنائیں گے!
رہنما ایم کیو ایم پاکستان رضا علی
مکمل پروگرام | https://t.co/L5ccVdEcDq
https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
عام انتخابات میں چندہفتےباقی، عمران خان کراچی کےکس حلقےسےکھڑےہوں گے اور پیپلزپارٹی کیوں یہ سمجھتی ہےکہ تحریک انصاف دوسری ایم کیوایم بننےجارہی ہے۔۔۔؟
سنیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما کیا کہہ رہے ہیں
مکمل پروگرام | https://t.co/L5ccVdEcDq
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
ہمیشہ سے حکومت بنانے والی کسی بھی جماعت کا حصہ بننے والے سیاسی خاندان اس لیے اب تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ آئندہ حکومت انہی کی ہوگی!
سینیئر تجزیہ کار رسول بخش رئیس
https://t.co/L5ccVdEcDq
https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
ایک طرف نواز شریف بڑےبڑےجلسے کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف بڑی تعدادمیں الیکٹیبلزتحریک انصاف کا رخ کر رہے ہیں؛ کیا یہ صورتحال آپکے لیے پریشان کن نہیں ہے؟؟؟
سنیے رہنما مسلم لیگ نون مائزہ حمید کا جواب
https://t.co/L5ccVdEcDq
https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews
عام انتخابات میں چند ہفتے باقی لیکن ملک کے وزیر داخلہ پر حملے نے کئی سوالات جنم دے دیئے!
سنیے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما کیا کہہ رہے ہیں
مکمل پروگرام دیکھنےکےلیے | https://t.co/L5ccVdEcDq
جیو نیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@lekingeotv#Lekin#GeoNews