اسلام علیکم ورح
میرے اور میری فیملی کی طرف سے اپ کو عید مپارک ھو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اپ کی زندگی میں ایسی ہزاروں عیدیں ائے۔اور اپ کو زندگی کی تمام خوشیاں نصیب ہو ۔
امین
حسن حساس
مردان
لیبر ایجوکیشن ارگنایزیشن نے مسلم چیرٹی کی مدد سے مردان کمپلکس اور قاضی میڈیکل ہسپتال میں ۔ نرسری وارڈ کے لیے ۔ انکیوبیٹرز ۔ فوٹو تھیرپی اور سکشن مشنینن دی۔
اپ بھی ہمارے قافلے کا حصہ بن سکتے ہین
لیبر ایجوکیشن ارگنایزیشن نے مسلم چیرٹی کی مدد سے مردان کمپلکس اور قاضی میڈیکل ہسپتال میں ۔ نرسری وارڈ کے لیے ۔ انکیوبیٹرز ۔ فوٹو تھیرپی اور سکشن مشنینن دی۔
اپ بھی ہمارے قافلے کا حصہ بن سکتے ہین
🌊 After Buner floods, LEO with support of **Muslim Charity** provided food & monthly ration packs to 200 vulnerable families.
Now we appeal to all kind hearts 💙 to join in **rehabilitation**:
🏠 Homes
📚 Schools
🕌 Mosques
#BunerFloods#Relief#MuslimCharity#LEO
یہ افغان لوگ ہیں جنکو حکومت نکال رہی ہے ، اور یہ لوگ ان گھروں کو توڑ رہے ہیں جن کو انہوں نے بنایا تھا، اب انکا یہ بغض کینہ دیکھیں اگر اس سے انکو فایدہ ھوتا تو ٹھیک لیکن یہ پھر بھی توڑ رہے ہیں، اور اس بڈھے کی بات سنیں 🖐🏿
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا:
‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’
اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔