ایک بزرگ خاتون نے حاملہ عورت سے بیٹھنے کے لیے جگہ مانگی، لیکن ایک تندرست شخص نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خود نشست پر قبضہ کر لیا۔انسانیت اُس وقت زوال پذیر ہو جاتی ہے جب احترام اور دوسروں کے احساسات کی قدر ختم ہو جائے۔"
میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں میں لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہوں تم ہمارے گھر مسمار کر رہے ہو میں ان کا مقابلہ نہیں کر سکتی میں ایک دس سالہ بچی ہوں کوئی میرا اول آفس میں بیٹھے ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھائے کہ ہمارا کیا قصور ہے 😢😥🙏🏻
فلسطینی بچی کی اقوام عالم سے درخواست ۔۔۔
عموماً مرد کی ذات آزاد سمجھی جاتی ہے اسکے برعکس اصل ذندگی میں مرد اپنی فیملی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اس طرح اپنے آپ کو ضبط اور صبر کے مراحل سے گزرتا ہے ۔۔۔🙏❣️