مسجد اقصی میں کھلی دہشت گردی اور ریاستی غنڈہ گردی پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں لیکن افسوس ان مسلم حکمرانوں پر ہے جو یہ سب کچھ دیکھ کر بھی چپ ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے قبلہ اوّل سے بے وفائی کوئی سستا سودا نہیں ہوسکتا
اے پر ور دگار ہم تیرے عاجز بندے ہیں مغفرت کے عشرے میں ہم سب کے گناہوں کو معاف کردے۔اس دنیا کو کرونا وبا سے نجات دلا۔
بے شک کے تو اپنے بندوں پر رحم کرنے والا ہے۔
جہانگیر ترین نے لاکھوں غریب کسانوں کا پیسہ لوٹ کر لندن میں سینکڑوں ایکڑ پر محیط فارم ہاؤس بنا رکھا ہے جسکی مالیت آٹھ سے دس ملین پاؤنڈ کے قریب ہے
ایک کانسٹیبل کہ بیٹے اور یونیورسٹی کے پروفیسر نے لندن کے علاقے نیو بری میں فارم ہاوس کیسے بنا لیا.عابد شیر علی
#SugarScandal