@Tiju0Prakash ھم آمن پسند لوگ ہیں لیکن اگر پاکستان کی طرف گندے آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کی پھر دنیا میں بگوان کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا یاد رکھنا پاکستان ہمیشہ زندہ باد
کہاں جلاد جیتا ہے، کہاں یہ جان ہاری ہے
ابھی مت فیصلہ کرنا، ابھی تو کھیل جاری ہے
ابھی آغاز ہے عابی اسے انجام کیا لکھنا
ابھی خنجر نہیں جیتا، ابھی تک خون بھاری ہے
تمہیں ہے ناز لشکر پر، تمہیں بارود کی نصرت
ہمارے ساتھ اللہ ہے، اسی سے اپنی یاری ہے
#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
Our people are our strength & people have come out once again to show they stand with our struggle for Haqeeqi Azadi & rule of law. We strongly condemn the raid on Bol TV which again shows the growing fascism in Pak.