@Tahirmughalpml8 Dear Citizen, after the incident LESCO's management quickly took action and started an investigation against the concerned SDO . LESCO doesn't tolerate such behavior towards its customers.
ایک طرف وہ لوگ ہیں جو پاکستان کے ہر بچے کو اپنے خواب پورا کرنے کے وسائل دیتے ہیں۔۔
دوسری طرف وہ بندہ ہے جو پولیس پر حملہ کرنے والے اور جوابی آنسو گیس کھا کر ناچنے والے بچوں کو ہیرو کے طور پر دکھاتا ہے۔
پاکستان کا کوئ بھی بچہ کوئ بھی خواب دیکھ سکے اور وسائل ملیں کہ وہ پا بھی سکے