The wait is almost over — $SOON is coming in hot, courtesy of @tonstationgames. Season 2 around the corner; let’s crown the king, people! Mega Airdrop in the works. Don’t miss your soooon: https://t.co/gVUl7KfG8r
From a single SEED, a universe was born. 🌱
Exclusive rewards for Early Farmers are awaiting!
OFFICIAL LAUNCH 🔜
👉 Follow #SEED Telegram Announcement to be one of the first Seedtizens: https://t.co/7dgFCfUHz8
4 سفیدچیزیں جن کو White Poison بھی کہا جاتا ہے آج ہی اپنی زندگی سے نکال دیں :
1) سفید چاول
2) میدہ
3) چینی
4) نمک
اگر ان کو چھوڑ نہیں سکتے تو ان کا استعمال محدود کر دیں تاکہ اچھی اور صحت مند زندگی گزاریں.
روٹی یا چاول؟؟؟ 🤔 🤔
وزن کس سے زیادہ بڑھتا ہے؟
ایک روٹی: کیلوریز 130
ایک کپ چاول : کیلوریز 106
روٹی یا چاول وزن نہیں بڑھاتے ان کا زیادہ استعمال وزن بڑھاتا ہے، اگر دونوں کو مناسب مقدار میں بھوک رکھ کر استعمال کیا جائے تو دونوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے
روزانہ صبح اٹھنے کے بعد اپنے بیڈ پر ہی یہ پوز دو منٹ کے لئے کریں اس کے بےشمار فائدے ہیں
1) یہ آپ کے نظامِ ہضم کو بہتر کرتا ہے.
2) آپ کا دماغ سارا دن پرسکون رہتا ہے.
3) اس سے آپ کا پوز بہتر ہوتا ہے.
4) وزن کم کرنے میں مددگار رہتا ہے
Weight loss and junk food
ایک برگر 🍔 میں300 کیلوریز ہوتی ہیں
6 گول گپوں میں 170 کیلوریز ہوتی ہے
پیزا 🍕 کاایک سلائس آپ کو 150 کیلوریز دے سکتا ہے
کولڈ ڈرنک 🥤 کا ایک کین 150 تک کیلوریز رکھتا ہے
صرف ایک برگر کی کیلوریز کو برن کرنے کے لیے آپکو ڈیڈھ سے دو گھنٹے واک کرنی پڑتی ہے.
اسلام وعلیکم
اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اپنے کھانے میں پھلوں کا استعمال کم کریں
فروٹ کے سلاد کی جگہ سبزیوں کا سلاد زیادہ مفید رہے گا کیونکہ پھلوں میں نیچرل شوگر Fructose موجود ہوتی ہے جو وزن بڑھنے کی وجہ بن سکتی ہے
ایک دن میں 120 گرام سے 150 گرام پھل کھایا جا سکتا ہے.