ان تمام سیاسی رہنماؤں کا احترام بجا، جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے خواب سے لے کر کامیاب ایٹمی دھماکوں تک اپنا کردار ادا کیا۔ لیکن اس سے کہیں زیادہ ضروری
اس حقیقت پر شکر اور فخر کرنا ہے کہ
آج ریاست پاکستان
ایک ذمہ دار ایٹمی طاقت ہے۔
قوم کو یومِ تکبیر مبارک۔
(اے۔ اعجاز)
My decision to ban import of luxury items will save the country precious foreign exchange. We will practice austerity & financially stronger people must lead in this effort so that the less privileged among us do not have to bear this burden inflicted on them by the PTI govt.