تمہیں سُن کر,تمہیں محسوس کر کہ مجھے احساس ہوتا ہے تم وہ ذات ہو جس کو میرے سکون کے لیے بنایا گیا ہے جس کو میری خواہشات کے عین مطابق سنوارا گیا جس کو میری ذات کے لیے سجایا گیا ہے.❤🌸
اگر میں زندگی میں ایک چیز دے سکا تو میں اُسے میری آنکھوں سے اپنے آپ کو دیکھنے کی صلاحیت ضرور دیناچاہوں گا تا کہ اُسے احساس ہو کے وہ کتنا خاص ہے میرے لیے 👀😊
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور کبھی بہتر سے بہترین
اور مل ہی جانے چاہئیں کبھی بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین ۔۔۔
ہم ناں ہونگے تو کوئی ہم سا ہوگا 🌸