Ex FATA was declared cleared before its people were allowed to settle back into their villages. These people returned to their villages after decades, but upon returning, their children are becoming victims of landmines left in the supposedly "cleared" zone.
#DemineExFATA
We have been demanding an end to enforced disappearances, extrajudicial executions, discriminatory profiling at checkpoints and for our homeland to be cleared of landmines. We want an end to attacks by armed groups.
#BringMissingPersons2Court
معذرت سرا دیمو دا ٹویٹ ریٹویٹ کے ذہ ٹویٹر شے نوئے یہ لژ ہیلپ روسارے وکے مننہ ❤
برائے مہربانی میرے اس ٹوی�� کو ریٹویٹ کرے میں ٹویٹر میں نئ یوزر ہو میرے ساتھ ہیلپ کرے شکریہ ❤
#ReleasePTMActivists
ریاستی بدمعاشوں نے ناظم ظاہر نورزئی کو کئی مہینوں سے لاپتہ کیا ہے جو لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے آواز اٹھاتا تھا
ریاست میں موجود ہیومن رائیٹس کے لئے کام کرنے والے ادارے مکمل طورپر ناکام ہیں
نورزئی کو منظر عام پر لایا جائے
#SaveZahirNoorzai#SaveZahirNoorzai
صرف لاہور ہی نہیں بلکہ پورا پنجاب ظلم و جبر کے نظام کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے۔
عوام پر مسلط کی گئی حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آ چکا ہے ۔
عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے یہ خالی کرسیوں سے خطاب کرنے والا سلیکٹڈ کیا جانے��
میری پرانی ٹویٹر اکاونٹ سسپینڈ کیا گیا ہے اور یہ میرا نیا اکاونٹ ہے آپ ہمارے اکاونٹ ختم کرسکتے ہو ہمیں جیلوں میں ڈال سکتے ہو لیکن ہمارے جذبے کو ختم نہیں کرسکتے ہماری جدوجہد اپنی دھرتی پر امن لانے اور ظلم کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی
انشااللہ
مولانا کے مارچ میں اے این پی اور پی میپ کے کارکنوں کے علاوہ دوسرے پار��یوں کے کارکنان کیوں نظر نہیں آرہے۔کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ پشتونوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر کیسی تیسری پنجابی یا سندھی پارٹی کو برسرِاقتدار لایا جارہا ہے
@a_siab @MianIftikharHus
نفیسہ محسود کی تحریر
یہ کیسے ممکن ہے کہ کویی پختون روایات کی بنیاد پر راضیہ کو تنقید کا نشانہ بنائے؟ کیا سوشل میڈیا ہماری روایت کا حصہ ہے ؟ بلکل نہیں ، سوشل میڈیا کی 5000 سالہ تاریخ نہیں ہے بلکے غیروں کی طرف سے... https://t.co/32KxtFzIu3
آزادی مارچ اسلام آباد کے قریب آنے پرسیلیکٹیڈ مسخروں کی سٹی گم ہو رہی ہے۔تاجروں کی ملک گیر ہڑتال سے ان کی مایوسی انتہا پر پہنچی ہے مگر اب بھی وقت ہے کہ ساری اپوزیشن پارٹیوں کی قیادت دیانت اور جرات کے ساتھ نہ صرف جعلی حکومت کو بھگائیں بلکہ جعلی حکومت سازی کی فیکٹری بھی بند کر دیں