*🚨 قائدِ ملتِ اسلامیہ کے وکیل برہان معظم ملک صاحب کا تہلکہ خیز انٹرویو*
ملک پاکستان والو آنکھیں کھلو کیا ہو رہا ہے اس ملک میں!!!
مکمل انٹرویو جلد۔۔۔۔۔۔
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
اہلسنت کے نام لینے والوں اور کرتا دھرتوں کے منہ پہ تماچہ اس بڑا کوٸی نہیں ہوسکتا کہ پچھلے 8ماہ سے رضوی برادران کا کو پتہ نہیں۔
ہم تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے التماس کرتے ہیں کہ ان کی جبری گمشدگی و جبری مسنگ پرسن پہ آواز بلند کریں۔
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
رضوی برادران کی جبری گمشدگی یا جبری مسنگ پرسن ہونا بہت بڑے سانحے یا بہت بڑے خمیازے کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
حکومت وقت ہوش کے ناخن لے اور رضوی برادران کو فلفور سامنے لاٸے۔
ورنہ اس کے بھی دن گنے جا چکے ہیں۔
@HamidMirPAK@PLTPLT871466#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
ملنگ_قبیلہ کس چیز کی وجہ سے مشہور ہے؟
1 کھانے پینے کی وجہ سے۔
2 تحریک کا بیانیہ پرموٹ کرنے کی وجہ سے۔
آپ حضرات کی رائے ہمارے لیے قدر گراں ہوگی پوسٹ کو لازمی رپوسٹ کریں
#TLP_PROMOTION#ملنگ_قبیلہ
نہ تم صدا ہونہ تمھاری حکومت
جس طاقت کا گمنڈ ہے وہ سب ختم ہو جائے گی لیکن تمھارا حشر فرعون نمرود اور یزد جیسے بدکردار اور لعنتی لوگوں میں ہوگا۔
حق کے ساتھ کھڑے لوگوں پہ وقت مشکل ضرور آتا مگر وہ کامیاب ہوجاتے ہیں۔
رضوی برادگان کو فوری منظر عام پر لاو۔
#TLP_PROMOTION#ملنگ_قبیلہ
تاریخ گواہ ہے کہ اس مرد قلندر کی ایک بات بھی غلط نہیں ہوئی اور اس مرد قلندر نے اور ان کے کارکنان نے آج تک کبھی پاکستان کے خلاف بات نہیں--
#پاکستان_زندہ_باد#ملنگ_قبیلہ https://t.co/oWN5wnztXL
یہاں بڑے بڑے لوگ پرویز مشرف شوکت عزیز فیض حمید جنرل باجوہ آے اور چلے گئے
نواز شریف شہباز شریف مریم نواز سب ایک دن چلے جائیں گے تاریخ خود فیصلہ کر لے گی کس نے کیا کارنامہ سرانجام دیا
تاحیات قائد صرف سعد رضوی
#ملنگ_قبیلہ