نا اس نے گالی دی نا اس نے جلوس نکالا نا اس نے جھگڑا کیا پھر بھی اس نے یہودیوں کے ساتھ نفرت کا اظہار کیا اور کوئی ہنگامہ نہیں ہوا کسی نے اس پر انگلی نہیں اٹھائی کسی نے اسکا بائکاٹ نہیں کیا اسے کسی کا ڈر نہیں کہ میں یہودیوں سے نفرت کروں گا تو مجھ پر پابندی لگ سکتی ہے اور ایک ہم ہیں یہودیوں کے خلاف نفرت کا اظہار بھی نہیں کر سکتے نہیں تو ہمارے ملک میں پابندیاں لگ جائیں گی
دنیا کاچوٹی کامیڈیاسی این این نےعمران خان کاانٹرویو کرتےہوۓ کہاہم دو ہفتوں سےآپکےانٹرویو کے ترلےکررہے ہیں لیکن کبھی آپکا انٹرنیٹ پراسرارطور پربند ہوجاتا تھاتو کبھی آرمی آپکے گھر پردھاوا بول دیابتائیےہوکیارہا ہے:یہ وہ عمران ہے جسکو پاکستانی میڈیا پربین کیاہواہےکمپنی والو لگے رہو💪
جس طرح کسی حادثے پر غفلت کی بنیاد پر ایس ایچ او یا ایس پی معطل ہوتا ہے ویسے ہی کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں غفلت برتنے کا مقدمہ آئی پنجاب جی پولیس پر ہونا چاہئیے ۔ صرف ایک کلو میٹر کے فاصلے پر قربان لائنز ہیں جہاں ہزاروں مستعد پ��لیس والے موجود ہوتے ہیں ، بلوائی چند سو بھی نہیں تھے اور غیر مسلح تھے، جو کئی گھنٹے وہاں موجود رہے لیکن ایک کلو میٹر دور سے پولیس نہ پہنچی جو اینٹی رائٹ ہتھیاروں سے لیس تھی ، چند آنسو گیس کے شیل یا واٹر کینن حالات ٹھیک کر سکتی تھی۔ قانون کے مطابق کنٹونمنٹ میں امن عامہ کی ذمہ داری پولیس کی ہوتی ہے
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
سر خُدا کا واسطہ ہمیں ہمارا دُشمن تو بتا دیں کہ ہمارا دشمن ہے کون ہمیں کم از کم اپنے دُشمن کا پتہ تو ہونا چاہیئے۔ پچھلے ایک سال سے پاکستان میں جس طرح قتلو غارت لڑائی جھگڑے پرچے مہنگائی لوٹ مار قانون چینج اور سپیشلی PDM کی شاخ ن لیگ کے تمام کیسز ختم سبوت پروف غائب ان سب چیزوں سے صاف صاف نظر آ رہا ہے کہ دُشمن اور ہمارے دُشمنوں کے سہولت کار پاکستان کے اندر ہی موجود ہیں۔ اگر آپ رہنمائی فرمائیں تو مُجھ سمیت پاکستانی قوم کو اچھا لگے گا۔ ہمیں تو پتہ ہونا چاہیئے کہ وہ مردود ضمیر فروش غدار کون ہے جسنے پاکستانی عوام اور پاکستانی اداروں کو مفلوج کرکے رکھ ��یا ہے نہ عدالت کی بات سُنی جا رہی ہے نہ عوام کی بات سُنی جا رہی ہے اور نہ ہی کرپٹ لوگوں کو پکڑا جا رہا ہے بلکہ جو لوگ آرمی کے خلاف نعرے پروپیگنڈے کیا کرتے تھے آج کس قانون کے تحت پروٹوکول میں گھوم رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں اور اگر کوئی بات کرے تو فورم سے پہلے غداری کا پرچہ۔
رہنمائی فرمائیے گا ایف آئی آر نہیں🙏🏻