ورلڈ بینک نے سب سے زیادہ بھارت کو قرضہ دے رکھا ہے، کیا آج تک بھارت میں ورلڈ بینک کے کسی کنٹری ڈائریکٹر نے ٹائمز آف انڈیا میں آرٹیکل لکھا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسی کام نہیں کر رہی؟ ایسا کبھی نہیں ہوا تو پاکستان میں ایسا کیوں ہورہا ہے، آپ کو میرے ملک کا اتنا درد آگیا ہے کہ آپ آرٹیکل لکھ کر کیمپین کر رہی ہیں، اس وقت میرے ملک کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ سندھ طاس معاہدہ ہے، جس کے نگران اور ثالث آپ (ورلڈ بینک) ہیں۔ کیا آپ کوئی ایسا آرٹیکل لکھیں گے جس میں یہ کہا جائے کہ ہم معاہدے کے ضامن ہیں، اس کی خلاف ورزی سے کروڑوں انسان متاثر ہو رہے ہیں اور سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو اس سے کیا تباہی و بربادی ہوگی؟ سینئر صحافی نصرت جاوید کی ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کے لکھے گئے آرٹیکل پر کڑی تنقید
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
2015-16 میں یو این ڈی پی کے کنٹری ڈائریکٹر نے ایسا ہی آرٹیکل لکھا تھا جیسی ورلڈ بینک نے ابھی رپورٹ جاری کی ہے۔ ماضی کے آرٹیکل میں پاکستانی اشرافیہ کو ظالم لکھا گیا، مزید لکھا کہ پاکستانی اشرافیہ ہمارے ملک کی سستی لیبر سے پیسے کماتی ہے لیکن پارٹی کرنی ہو تو لندن پہنچ جاتی ہے، اور پراپرٹی خریدنی ہوتو دبئی یا یورپ چلی جاتی ہے، لہزا پاکستانی اشرافیہ یہ فیصلہ کرلے کہ اسے ملک درکار ہے یا نہیں۔ اس آرٹیکل کے چھپنے کے بعد پاکستانی وزارت خارجہ نے شدید نوٹس لیا اور یو این ڈی پی کی وطن سے روانگی ہوگئی تھی۔ اگر ہم 2015 میں اتنی ہمت رکھتے تھے تو آج ٹرمپ بھی اپنا یار ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ پر کیوں خاموش ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
ورلڈ بینک کو ون ونڈو آپریشن کی عادت ہے کہ ایک بندہ ہو اور وہ نگاہ رکھے، پھر اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ایوب خان کا 10 سال عشرہ ترقی پھر آخر میں مشرقی پاکستان علیحدہ اور 22 خاندانوں کی اجارہ داری۔ ایسا ہرگز نہیں ہے کہ صوبوں کے پاس جو پیسے آئے ہیں انہوں نے اسے آگے منتقل نہیں کیے ہیں۔ ایک دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ سندھ اور بلوچستان کا خیبر پختونخواہ سے تقابل کرتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ سندھ میں 300 اور بلوچستان میں 500 فیصد تعلیمی بجٹ میں اضافہ ہوا تھا لیکن ڈلیوری نہیں ہوئی، خیبر پختونخواہ میں شرح تعلیم 4 فیصد بڑھی ہے۔ اس کی وجہ دینی مدرسے ہیں جو کہ ورلڈ بینک اپنی رپورٹ میں نہیں بتاتی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
Dr. Rashid Amjad, Professor of Economics at Lahore School of Economics, former Chief Economist of the planning commission, and a former director of the ILO, wrote on his Linkedin page:
"And finally it has come to this! The World Bank now has the audacity to suggest to Pakistan how its Federal system should run its federation. Today a WB report -tomorrow a IMF conditionality - wait and see!!
The government should snub the WB and say this is not your jurisdiction - the NFC and the elected representatives of Pakistan will decide!!
Stop the IMF/WB now from interfering in Constitutional matters!!"
https://t.co/KarMWxq8Dp
The World Bank has no standing or business to lecture on fiscal reform. Its Tax Administration Reform Project (2005) had $150 million approved and was rated "moderately unsatisfactory" when it closed.
It followed with Pakistan Raises Revenue (2019), $400 million approved, later expanded to $470 million in 2025; only about $102 million had been disbursed by 2020, and tax-to-GDP fell from 13% to 11% in the project's first year.
A further fiscal reform programme, $600 million approved in December 2025 (part of a $1.35 billion package including $100 million for Sindh), has disbursed nothing and launched no activities as of May 2026. Three attempts, two decades — and Pakistan's tax-to-GDP ratio remains lower than when the lending began.
Given the World Bank’s own poor track record in advising the government, I wonder why the media gives so much importance and coverage to its analysis.
@HamidMirPAK@AmirMateen2@asmashirazi@Maria_Memon@asiffshahzad@WBG_Pakistan
Cola Politics.
Branding, symbolism and ‘consumer’ data have transformed electoral politics into a consumer marketplace where a heavily curated image triumphs over substance.
https://t.co/nOL34u88IP
Read to understand why almost all Pakistani economists get it wrong. The closest we came to following South Korean model was under Bhutto. Korea introduced land reform, supported heavy industry,nationalised banks to direct credit, universal education, but all under military rule
پنجاب میں جو قانون لانے کی کوشش کر رہے ہیں اس کا اسپیکر صاحب کو معلوم ہی نہیں تھا۔ یہ وہ اسپیکر ہیں جن کے والد صاحب سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین رہے ہیں، انہوں نے اپنے فرزند کو لندن کے مہنگے ترین کالج سے لاء کی تعلیم دلوائی۔ اسپیکر صاحب نے جب اس قانون کے بارے میں حکومت سے پوچھا تو حکومت نے بتایا کہ یہ بل پیش ہو چکا ہے تو اس پر اسپیکر صاحب نے برہمی کا اظہار کیا۔ اسپیکر صاحب نے حکومت کو کہا کہ کیا قانون پاس کروانے کے لیے اسپیکر کے سائن لینے کی ضرورت نہیں ہوتی اور کیا اسپیکر کو آن بورڈ لینا نہیں ہوتا؟ یہ معاملہ اس اسمبلی میں ہو رہا ہے جو بر صغیر کی قدیم اسمبلیوں میں سے ایک ہے، اس اسمبلی کا اسپیکر کہہ رہا ہے کہ مجھے نئے قانون کے بارے میں معلوم ہی نہیں ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat