بریکنگ نیوز 🚨: یہ تاریخی شاندار کلپ۔ ترکیہ کے ایک شاعر نے عمران خان کے لیے انگلش میں ترانہ جاری کردیا۔ اس وقت پوری دُنیا عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔ ہر طرف سے خان پر ہونے والے اسٹبلیشمنٹ کے مظالم کے خلاف پوری دُنیا آواز بلند کر رہی ہے 🔥
تابعوا حساب الشرق الوثائقية على X
في ثقافة الباشتون، هناك قانون غير مكتوب اسمه "ناناوتي". العدو… إذا طلب اللجوء، يتحول فورا إلى أمانة.
حمايته واجب، وتسليمه عار لا يغتفر. تابعوا هذه الحلقة من برنامج "من نحن" على الشرق الوثائقية.
تابع الحساب الآن
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر ایکٹریس حنا خواجہ نے کروڑوں خان کے چاہنے والوں کا دل جیت لیا۔ کھل کر خان کے حق میں بول پڑیں۔ بزدل ایکٹریس کا بائیکاٹ کرو، بہادر لوگوں کا ہر پلیٹ فارم پر ساتھ دو 🔥
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthEmergency شروع کریں اور عمران خان کی صحت کے لئے ساری دینا میں آواز اٹھائیں۔ اس وقت سب سے اہم عمران خان کی صحت اور Safety ہے۔
علیمہ خان نے آج پھر مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے