🚀 Excited to launch DigiSuite — a dual-theme digital toolkit built to empower youth, creators, and educators.
Explore now 👉 https://t.co/4pDSrsOpb2
#WebDev#AI#YouthEmpowerment#LearnWithMisham
1؛ اے میرا خاوند اے، اسکا گر کر چُکنا ٹوٹ گیا ہے، ہم ضعیف کمزور ہیں، کما نہیں سکتے
2؛ میری بیٹی کو بلڈ کینسر ہے، اسکے پیچھے بھاگ بھاگ کر شوہر بھی بیمار ہو گئے ہیں اور مجھے بھی ٹینشن سے فالج ہو گیا ہے
اللّہ کریم سبکی مشکلیں آسان فرمائے
دونوں گھروں میں دس ہزار مدد پہنچی
1؛ یہ میری مرحومہ بہن کے دو بچے ہیں، ایکسیڈنٹ میں خود فوت ہو گئی، بچے شدید زخمی ہیں
دس ہزار مدد
2؛ گھر میں سبزی رکھ کر بیچتی ہوئی بیوہ بہن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
پندرہ ہزار مدد دونوں گھروں کو پہنچی
1؛ غربت نے طارق کے تُومبے اڑا کر رکھ دئیے، بیوی بچے چھوڑ کر پتہ نہیں کہاں چلی گئی
50 ہزار کا مقروض اور گھر روٹی نہیں
2؛ نصیر مزدور کی بھی حالت بڑی ہی پتلی، شدید محنت سارا دن اور معاوضہ پانچ سو
دونوں غریب بھائیوں کو دس ہزار مدد پہنچی
ماشاء اللّہ - حافظ مدثر صاحب نے لاہور سے حفظ اور درسِ نظامی مکمل کیا، آنکھیں نہ ہونے کا شکوہ کرنے کی بجائے
مختلف نعمتوں کا تزکرہ کرنا مناسب سمجھا
پانچ ہزار خدمت کی گئی
1؛ شوہر سائیکل پہ مزدوری کرنے جاتا اور سائیکل بھی خراب ہے، مجھے سلائی مشین دلوائیں میں گھر کے حالات بدل دونگی
2؛ شوہر چھوڑ گیا ہے، ماں کے گھر بچیوں کو کام سکھاتی ہوں لیکن ستم ظریفی کہ اپنی سلائی مشین نہیں
دونوں غریب لیکن ہُنرمند بہنوں کو 44 ہزار کی مشینیں دلوا دی گئیں
بڑے دنوں بعد مزدوری ملی ہے، ریت ہٹانی ہے، پانچ سو ملیگا، لیکن اس سے آئیگا کیا کیا؟
یہ بڑا سوال ہے
پانچ ہزار مدد ملی ہے، بڑی خوشی ہوئی جناب، اللّہ آپکو دینے والوں میں ہی رکھے
میرے پاس کچھ پیسے ہوتے ہوتے تو کھکھڑی دوانا بیچتا، سارا دن کھپ کھپ کے خرچہ بھی پورا نہیں ہو رہا، ذمہ داریاں ہیں، کام سے خرچہ پورا نہیں ہو رہا، پریشان ہوں
پانچ ہزار مدد پہنچی
‘The President of the United States is NOT WELL’ — Rep. Lieu
‘He has tremendous difficulty STAYING AWAKE on the job’
‘They need to explain why Donald Trump keeps going to the hospital and why they keep giving him COGNITIVE TESTS’
حفیظاں دائی نے گزر اوقات کیلئیے تندور لگا رکھا ہے، آگ کی منہ پہ بیٹھ کر چار پانچ سو کماتی ہیں جس سے گزارا نہیں ہوتا
چھ بیٹیاں ایک بیٹا ہے
پانچ ہزار امداد ملی ہے، اللّہ اجر دے
The West never sanctions its genocidal Zionist allies. Instead, they provide them with media, military, and financial support to carry out genocide. They are all genocidal.
1؛ شہناز کے نو بچے ہو گئے تو شوہر فوت ہو گئے، اب دسویں وہ خود ہے اور برتن مانجھتی ہے جس سے دس پیٹ نہیں پل رہے
دس ہزار مدد پہنچی
2؛ روبینہ بیوہ ہے، چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، ذریعہ آمدن ندارد
پانچ ہزار مدد پہنچی
شدید گرمی، تعمیراتی کام ویسے ہی بند، بلڈنگ میٹیریل مہنگا
مزدوروں کی اکثریت بغیر کام کے شام کو گھر لوٹتی ہے، آگے آٹھ آٹھ بچے کھانے کے منتظر
پانچ پانچ کی ٹولیوں میں دس مزدوروں کو بیس ہزار روپیہ پہنچایا گیا، دو کلو چاول دو کلو گھی ہی سہی
The collective West fully supports the ethnic cleansing and extermination of the people of Southern Lebanon. Just as they support the ongoing genocide in Gaza.
1؛ عذرا بی بی کا بچہ آگ سے جل گیا، چھوٹے چھوٹے ڈاکٹروں سے علاج نہیں ہو سکا، بڑے ڈاکٹر کے پاس جانے کے پیسے نہیں ہیں
2؛ رستم یرقان کا شدید مریض ہے اور کھیتوں میں کام کر کے روٹی کمانے پر مجبور ہے
دس ہزار مدد پہنچائی گئی