بلوچی سجی کے بعد پیش خدمت ہے بلوچی گدھ!!!
👈عطا مینگل کا بیٹا اختر مینگل سارے مزے لوٹنے کے بعد ب معصوم کارڈ کھیلنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
👈ساری زندگی باپ بیٹا وزرات اعلی اور وزارتوں کے مزے لوٹتے رہے، وڈھ کے کچے مکانوں سے کراچی ڈیفنس کے بنگلوں تک بکوچ کارڈ کھیل کر پہنچ گئے
👈بلوچستان کے لیے تو کچھ نہ کیا بس ہندو ابو ہی ان کے لیے سب کچھ
👈یہ دھمکی نہیں تو اور کیا ہے؟ ریاست کو کمزور نہ سمجھو؟ تم بیغیرت صرف نہتے مزدوروں کو مار سکتے ہو یا عورتوں کے پیچھے چھپ کر رنڈی رونا رو سکتے ہو
ناظرین!
یہ رہا بلوچستان کی "مقبول ترین" رہنما ماہرنگ لانگو کے لئے اختر مینگل کے دھرنے کے لائیو مماظر جہاں تحریک فساد کے لیڈر بھی نک دا کوکا پر ناچنے جاتے ہیں
9 خواتین اور 150 افغانی جن کو 3 ہزار روپے دیہاڑی پر رکھا گیا
لیکن سوشل میڈیا پر چائے کی پیالی پر طوفان اٹھایا ہوا ہے۔
بی وائی سی، اختر مینگل اور بی ایل اے — دہشت گردی کا نیا گٹھ جوڑ بےنقاب!
بی وائی سی کا نام ریاست مخالف سرگرم��وں میں پہلے ہی مشہور ہے، لیکن اب یہ بات کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ بی وائی سی اختر مینگل اور ان کی جماعت بی این پی کی پشت پناہی کر رہی ہے، اور اسطرح درپردہ بی ایل اے جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا راستہ بھی وہی سے نکلتا ہے۔
اختر مینگل بارہا دُشمنانِ بلوچستان بی ایل اے کے بیانیے کو تقویت دیتا آیا ہے، اور اب بی وائی سی انہی کے بیانیے کو لے کر ریاست کے خلاف زہر اگل رہی ہے۔ یہ ایک ہی زنجیر کی کڑیاں ہیں—بی وائی سی، اختر مینگل اور بی ایل اے—جن کا مقصد صرف اور صرف بلوچستان کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلنا ہے۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم ان چہروں کو پہچانیں اور اپنی صفوں سے ان فتنہ پرور عناصر کو نکال باہر کریں!
افغانیوں کو گرفتار کروانے میں پاکستانی عوام پاکستانی پولیس کا ساتھ دے رہی ہے، یاد رہے کہ 31 مارچ کی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے..
افغانیوں کی گرفتاریاں شروع ہوتے ہی پاکستانی عوام پولیس کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے
اور اس عمل سے عوام کی خوشی دیکھے❤️
⭕ جو لوگ پاکستان کو امریکہ کو اڈے دینے کا طعنہ دیتے تھے، آج خود امریکہ کے اگے لیٹ گئے۔ افغان طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خوف سے اور 40 ملین ڈالر ہفتہ وار امداد کی بحالی کے عوض بگرام ایئر بیس امریکہ کے حوالے کر دی۔
اب امریکہ اس ایئر بیس سے چین، پاکستان اور ایران کی نگرانی کرے گا۔
افغانوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ انہیں خریدا نہیں جا سکتا، مگر وہ ہمیشہ کرائے پر دستیاب رہتے ہیں۔ آج امریکہ نے افغان طالبان کو اپنے مفادات کے لیے کرائے پر ہائر کر لیا۔
آذر بائیجان 🇦🇿 پاکستان 🇵🇰 میں سکھر اور حیدرآباد موٹروے 🛣 تعمیر کرےگا- آذر بائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر 💵 کی سرمایہ کاری حتمی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے-
شکریہ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب-
بدقسمتی سے PTI کو حالات کو ہینڈل کرنا نہیں آ رہا اور میں سمجھتا ہوں ابھی تو PTI کا مشکل وقت شروع ہی نہیں ہوا
یہ کسی اور دنیا میں رہ رہے، حفیظ اللّہ نیازی
ناراض بلوچ تو صرف اسکرپٹ کا ایک کردار ہے، اصل نشانہ تو پاکستان ہی ہے
نام نہاد ‘مینگل’ اور ‘ماہرنگ’ جیسے کرداروں کو کون چلا رہا ہے؟
دھماکے کہاں ہو رہے ہیں، کیوں ہو رہے ہیں؟
اب سچ جانئے… اے آئی کی آنکھ سے،
اختر مینگل کی ٹھس مارچ جسکا مقصد ریاستی دہشتگردوں کی حمائیت اور فساد پھیلانا ہے اسکو فساد پھیلانے سے پہلے ہی ریاست پاکستان کو دہشتگردوں کی کھلم کھلا سپورٹ کرنے پراختر مینگل کو نہ صرف روکنا بلکہ گرفتار کرنا ہوگا ۔
حقائق پوری قوم کے سامنے ��اف آچکے ہیں کہ جعفر ایکسپریس میں مارے جانے والے دہشتگردوں کی ڈیڈ باڈیز چھیننے والی ماہ رنگ بلوچ کو بچانے کے لیئے اختر مینگل آج بروز اتوار یہ ڈرامہ یعنی مارچ کرنے جا رہے ہیں کیونکہ اس مارچ میں انکے اپنے صرف پانچ سو سے ہزار کے قریب لوگ ہیں جبکہ باقی غیر قانونی افغانی شہری ہیں جنکی مدد سے اختر مینگل دنگا فساد کرینگے اور ریاست حرکت میں آئےگی اور طاقت کا استعمال کریگی اور انکو اپنے بیرونی آقاؤں کی مدد سے ایک بار پھر انسانی حقوق کا چورن بیچنے کا موقع میسر آئے گا ۔
کوئی یہ مناظر علی امین گنڈاپور سے شئیر کردے! 🤬🤬
آج نیوزی لینڈ میں افغانیوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو گندی گالیاں دیں، جب خوشدل شاہ منع کرنے گیا تو اسکو مزید گالیاں دیں۔
چالیس لاکھ افغانیوں کو ہم نے بھائی سمجھ کر پناہ دی اور یہ نتیجہ نکلا
گنڈاپور انکو مزید رکھنا چاہتا ہے