روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن کا بیان خوش آئند ہے۔ توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کےاہم مسئلےپر دیگر عالمی رہنماؤں کو بھی یہ مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ نبی کریم ﷺ اورتمام انبیاء کی توہین کےخلاف بین الاقوامی سطح پر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے۔مسلم حکمران متفقہ مؤقف اختیار کرکے کردار ادا کریں
ابھی تو پاکستان کا نام لکھا بھی نہیں گیا تھا تو سید مودودی نے متحدہ قومیت کیخلاف لکھنا شروع کر دیا اور بتایا کہ یہ کانگریسی ملاء ابوالکلام آزاد اور حسین احمد مدنی جس آزادی کی بات کرتے ہیں یہ کوئی آزادی نہیں موت کا سرٹیفیکیٹ ہے۔
~مولانا اسحاق
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
جو شخص کوئی ایسی مسجد حلال مال سے تعمیر کرے جس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کی جائے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کے لیے جنت میں موتی اور یاقوت سے محل بناتے ہیں۔ (طبرانی)