پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
@SenatorMushtaq@NaeemRehmanEngr@JIPOfficial الحمدللہ کہ مشتاق صاحب رہا ہو گئی
آپ کو دل سے چاہنے والے صرف اور صرف جماعت اسلامی کے لوگ ہیں استقبال کیلئے جماعت کا جھنڈا لے کر کسی کو منع نہ کریں ۔ شکریہ
غزہ میں امداد فراہم کرنے کیلئے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے کو اسرائیل کے قبضے میں لینے کے بعد دنیا بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے اور احتجاجی مظاہرے بڑھ رہے ہیں۔
#GlobalSumudFlotilla
قوم کا فیصلہ واضح ہے:
ہم ٹرمپ ڈیل کو مسترد کرتے ہیں۔
ہم شہباز شریف کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔
ہم
#NetanyahuLeague
کو مسترد کرتے ہیں۔
فلسطین زندہ باد، مزاحمت زندہ باد۔