اللہ تبارک وتعالی کاعاجز بندہ اور آقاپاک محمدمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایک خطاکار امتی
Ex-Rukan IJT Pakistan, Vice president JI Youth S.Bagh
Lower Dir has made history.
A massive sea of people gathered at the “New Leadership, New System” public rally to listen to Ameer Jamaat e Islami Pakistan, Hafiz Naeem ur Rehman. The spirit, passion, and public response reflect the growing hope for real change across Pakistan. 🔥✊🏼
@NaeemRehmanEngr
#DirWithHafizNaeem #JamaateIslami #HafizNaeemUrRehman
دیر پائین میں عوامی جلسے سے خطاب،
ضلع دیر میں جماعت اسلامی نے خدمت، تعلیم، فلاح اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مثالی کردار ادا کیا، جبکہ موجودہ حکومت پندرہ سال سے محض سیاست میں مصروف رہی اور عوام کو درپیش بنیادی مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی۔
#SirajulHaq#JamaateIslami #DirWithHafizNaeem
الحمدللہ! دیر لوئر میں جماعت اسلامی کا عظیم الشان اور کامیاب جلسۂ عام اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بھرپور انداز میں منعقد ہوا۔ اس تاریخی اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت پر ہم اہلِ دیر لوئر کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
یہ بھرپور عوامی شرکت دراصل جماعت اسلامی پر اعتماد، امید اور یقینِ محکم کا واضح اظہار ہے۔ دیر اپر کے بعد اب دیر لوئر کے عوام کا بھی اس بڑی تعداد میں جلسۂ عام میں شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ دیر جماعت اسلامی کا تھا، ہے اور رہے گا۔
اہلِ دیر کے اس اعتماد اور محبت پر ہم ان کے مشکور ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ عوامی خدمت کا یہ سفر مزید جذبے اور دیانتداری کے ساتھ جاری رہے گا۔
#DirWithHafizNaeem
دیر بالا میں جماعتِ اسلامی کے جلسۂ عام کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ بازار جماعتِ اسلامی کے جھنڈوں سے سجے ہوئے ہیں اور ہر طرف جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ جلسۂ عام سے امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے۔
مقام: دیر سپورٹس کمپلیکس
تاریخ: 3 مئی
وقت: شام 4:00 بجے
#ji_protestagainstinflation
👈اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق اس وقت ضلع لوئر دیر میں کوئی حلقہ بندی موجود نہیں۔ الیکشن کمیشن دیر لوئر کی حلقہ بندیاں ٹھیک کرے👇
#دیرکی_حلقہ_بندی_ٹھیک_کرو
پاکستان صرف میرا گھر نہیں، میرا نظریہ ہے، میرا عقیدہ ہے، میرا ایمان ہے، میرا ضمیر ہے، میری مسجد ہے۔ میری ماں کی طرح میرے لیے ایک مقدس گود ہے۔ سراج الحق
کمبر بلوچ ولد محمد کریم جو کہ کولواہ کے رہائشی ہے اور Fsc کی اسٹوڈنٹ ہے کل رات ایک بجے شارجہ ہوٹل کویٹہ سے اسے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ۔
#SaveQamberBaloch
کیچ کے علاقے تمپ سے پانچ بلوچ نوجوان جبری لاپتہ
گزشتہ رات تمپ سے فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار. ہونے والوں کی شناخت عارف ولد پنڈوک، شاہزیب ولد رحمدل، بہار ولد جان جان محمد، ندیم ولد قادر بخش اور عزیز ولد اسلم کے نام سے ہوئی ہیں۔
#EndEnforcedDisappearances