• ابوالاعلی مودودی:
کیا تم لوگ نہیں دیکھتے کہ اللہ نے زمین اور آسمانوں کی ساری چیزیں تمہارے لیے مسخّر کر رکھی ہیں [1] اور اپنی کُھلی اور چھپی نعمتیں [2] تم پر تمام کر دی ہیں ؟ اس پر حال یہ ہے کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ ہیں جو اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں [3]
• ابوالاعلی مودودی:
جو شخص اپنے آپ کو اللہ کے حوالہ کر دے [1] اور عملاً وہ نیک ہو [2] ، اس نے فی الواقع ایک بھروسے کے قابل سہارا تھام لیا [3] ، اور سارے معاملا ت کا آخری فیصلہ اللہ ہی کے ہاتھ ہے
What a beautiful reminder Omar Suleiman gave at the end of his Ramaḍan series. Whoever worshipped Ramaḍan, Ramaḍan is over, but whoever worshipped Allah, Allah is alive & will never die. So don’t let this month close like a door but let it open to Him for the rest of your life