نو مئی کو جلاو گھراو اور انتشار کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانا انتہاٸی ضروری ہے۔ ڈی جی آٸی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک کی دفاعی پالیسی کو واضح کر دیا ہے۔
فوج نے خوداحتسابی کے عمل سے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ ادارے میں جرنیل سے لے کر افسر تک پاکستان سے محبت ہی مشترکہ سوچ ہے۔
پاکستان سے محبت کی سوچ کے آگے سب کچھ قربان ہے۔ انتشار پھیلانے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں۔
استحکام پاکستان کے لٸے اندورنی حملہ آوروں سے بی اسی شدت سے نمٹا جاٸے جس شدت سے بیرونی حملہ آواروں سے نمٹا جاتا ہے ۔ ہر محب وطن کی ریڈ لاٸ پاکستان ہے۔
Pakistan Armed Forces strongly condemn blasphemous remarks by Indian officials.The outrageous act is deeply hurtful and clearly indicates extreme level of hate against Muslims and other religions in India.
صوابی میں کروڑوں روپیوں سے بننے والا پل جو افتتاح سے قبل ہی زمین بوس ہوا۔
کے بارے میں کتنے چینلز یا پھر کتنے اینکرز نے ٹویٹ کیا۔
یا پھر کتنے اس پر پرائیم ٹائیم میں پروگرام کریں گے۔۔۔۔۔؟
اڄ به سنڌ جون مائرون پنهنجي باغي پٽن کي تنهنجي گيتن جي لولي ڏينديون آهن... سنڌ جو قومي شعور تنهنجي گيتن سان گرم جوشي ۽ ايندو آهي اڄ به سنڌ توکي لڙڪن جي ڀيٽا ڏيندي رهي ٿي... اي سرمد!
#TributeToSarmadSindhi
سولا ہزار بحال ملازمین کے سربراہ اسد مغل سمیت دیگر IB ملازمین کو ری کال جوائننگ لیٹرز جاری ملازمین میں جشن مبارک باد کا سلسلہ جاری اسد مغل کا تمام ملازمین کی بحالی تک جدوجہد کا عزم اور معزز ججزز، حکومت سے اظہار تشکر
@sabirsh74590322 ھم بحال ملازمین ، اس رب العالمین کے شکر گزار ھیں جس نے ھم پر کرم کیا اور ھم بحال ھوئے، ھم ایک بار پھر حکومت پاکستان، چیف جسٹس صاحب، لارجر بینچ کے معزز جسٹس صاحبان، اٹارنی جنرل صاحب، سینیئر وکلاء حضرات، سوشل و الیکٹرانک میڈیا مرکزی کمیٹی کے مشکور ھیں جن کی بدولت بحالی نصیب ھوئی
اسٹبلشمنٹ ڈویژن کا وزارتوں ڈویژنوں وفاقی سیکٹرز و دیگر کو لیٹرز جاری ہدایت دی گئی ہے کہ معزز سپریم کورٹ کا سولا ہزار سے زائد ملازمین کی بحالی احکامات کو حرف بہ حرف نافد کریں بحال ملازمین کی تنظیم کے کوآرڈینیٹر علی عباس لیٹر کی نقل دکھاتے ہوئے ملازمین کا حکومت سے اظہار تشکر
#Reinstate16000Employees
آج مسلسل دوسری رات اسلام آباد کی کڑ کڑاتی سردی رات جب لوگ اپنے کمروں میں ہیٹر لگا کر خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں اور برطرف غریب ملازمین شاہراہ دستور پہ کھلے آسمان کے نیچے ھمارے دوست اور ھماری بہنوں اور بچوں کے ساتھ درودوسلام اور دعائیں پڑھتے انصاف
#Reinstate16000Employees
آج مسلسل دوسری رات اسلام آباد کی کڑ کڑاتی سردی رات جب لوگ اپنے کمروں میں ہیٹر لگا کر خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں اور برطرف غریب ملازمین شاہراہ دستور پہ کھلے آسمان کے نیچے ھمارے دوست اور ھماری بہنوں اور بچوں کے ساتھ درودوسلام اور دعائیں پڑھتے انصاف !
@humnews_urdu آج مسلسل دوسری اسلام آباد کی ٹھٹھرتی رات جب لوگ اپنے کمروں میں ہیٹر لگا کر خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں اور برطرف غریب ملازمین شاہراہ دستور پہ کھلے ��سمان کے نیچے ماوں، بہنوں اور بچوں کے ساتھ درودوسلام اور دعائیں پڑھتے انصاف کے لیے ٹھٹھر رہے ہیں۔