امید، حوصلے اور عوامی خدمت کا سفر
ایک ایسا وژن جو نئی نسل کو مسلسل متاثر کر رہا ہے۔
ہم سب مل کر ایک بہتر، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں۔
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی
@AseefaBZ#Pakistan#PPP#RCC
محترمہ شیریں رحمان صاحبہ ، آج لیبر ڈے ھے ۔ بی بی شہید نے 96 میں16500 کو روزگار دیا ۔ نواز شریف نے نکال دیا ۔ 2010 میں زرداری صاحب نے بحال کیا۔SC نے اگست 2021میں نکال دیا۔ دسمبر 2021 میں بحال کردیا۔ جو ریٹائر ھوئے ان کو پنشن نہیں دے رھے۔ کچھ کیجئے ۔
On Labour Day, we salute workers worldwide for their vital role in progress—the economy runs on their dedication. The 1972 labour policy, workers’ rights in the 1973 Constitution, and the 1976 establishment of EOBI laid key foundations for a safer, better future for workers.

جناب چوہدری منظور صاحب ، آپ پی آئی اے کی نجکاری میں بے قاعدگیاں ھائی لائٹ کر رھے ھیں ۔ اچھا ھے۔ لیکن آپ ان 16500بحال ملازمین کے لئے بھی آواز اٹھائیں جن کو بی بی شہید نے 1996 میں نوکریاں دی تھیں کافی فوت ھو گئے جو ریٹائر ھوئے ان کو پنشن نہیں دی جا رھی۔ شکریہ
انچارج پیپلز لیبر بیورو چوہدری منظور احمد اور پیپلز یونٹی آف پی آئی اے کی جانب سے نجکاری کے نام پر جاری بندر بانٹ بے نقاب کرنے کا فیصلہ۔
پی آئی اے نجکاری کے خلاف بڑا اقدام، آج شام 5 بجے 'وائٹ پیپر' ریلیز کرنے کا اعلان۔
وائٹ پیپر میں پی آئی اے کی کوڑیوں کے دام فروخت اور قومی اثاثوں کی لوٹ مار کے مصدقہ حقائق سامنے لائے جائیں گے: چوہدری منظور احمد
26 ارب روپے سالانہ منافع کمانے والے ادارے کو محض 10 ارب میں بیچنا محنت کشوں کے ساتھ سنگین مذاق ہے: چوہدری منظور احمد
قومی اثاثوں پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے، وائٹ پیپر کے ذریعے عوام کو نجکاری کے پیچھے چھپے اصل محرکات سے آگاہ کریں گے: انچارج پیپلز لیبر بیورو
@Ch_ManzoorAhmed

Zulfiqar Ali Bhutto Shaheed and Benazir Shaheed was great Leaders. Both of them were working for Pakistan. Bhutto Shaheed gave the Atomic bomb and Bibi Shaheed missiles.
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہے
کہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
فصیلِ شہر کے ہر برج، ہر منارے پر
کماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
3 اور 4 کی درمیانی رات پاکستان کے سیاسی افق پر سیاہ دھبہ
کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
جئے بھٹو
@PoetryClubPPP

پاکستان کے سیاسی جماعتوں میں صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم بھٹو ازم کے پرچار کرتے ہیں
کیونکہ بھٹو شہید ایک شخص نہیں تاریخ ہیں پاکستان اور بھٹو ازم لازم و ملزوم ہیں پاکستان کے سیاسی تاریخ بھٹو شہید کے بغیر نا مکمل ہیں
“Their courage and public service remain an enduring example for future generations of Pakistani women.”
~ President Asif Ali Zardari’s message on International Women’s Day
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے کارناموں کی گونج تا قیامت رہے گی
1974 میں فلسطین لبریشن فرنٹ کو اسلامی سربراہی کانفرنس کا حصہ بنانے کا سہرا بھی ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے
جئے بھٹو
#IranIsraelWar#Israel
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے کارناموں کی گونج تا قیامت رہے گی
1974 میں فلسطین لبریشن فرنٹ کو اسلامی سربراہی کانفرنس کا حصہ بنانے کا سہرا بھی ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے
جئے بھٹو
#IranIsraelWar#Israel
Dear Sir, Mr President,
A humble request to you that plz to do for sacked employees.
They were suffering many financial issues. Retired sacked employees no earning bread now a days.plz ,....?
UPDATE: The Joint Sitting of Parliament has been rescheduled. It will now be held on Monday, 2 March 2026 at 10:30 AM at Parliament House, Islamabad. The previously announced time of 3:00 PM stands superseded.
President Asif Ali Zardari has approved the summary to convene the Joint Session of Parliament on 2 March at 3 PM, marking the start of the new parliamentary year. This will be his ninth address to the Joint Session as President of Pakistan.