میرا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔!!
اس نوجوان کا نام شان یا شانی ہے۔والد کا نام بشیر یاد ہے۔والدہ کا یاد نہیں ہے۔
شان کا کہنا ہے کہ میں ایک روز گھر سے باہر نکل کر ہوٹل پر بیٹھا تھا۔ گھر جانے کے لئے راستہ بھول گیا۔
ایک شخص مجھے اپنے گھر لےگیا وہاں تین دن تک مجھے رکھا۔
میری تصویریں بنائیں اور پھر مجھے تین روز بعد ملتان کے ایک شیلٹر میں جمع کرادیا۔
ملتان سے پھر مجھے کراچی لایا گیا۔
مجھے اپنا شہر تاندلےوال یا تاندلا یاد ہے (جب ہم نے سرچ کیا تو تاندلیانوالہ میپ پر ملا)۔
تین بھائی اور تین بہنیں تھیں انکے نام مجھے اب یاد نہیں ہیں۔
گھر کے پاس ایک طرف کھیت اور ایک طرف باڑا تھا۔
میں نے ہوش سنبھال کر اپنی فائل نکال کر چیک کی تو اسمیں میرے داخلے کا سال 2006 لکھا تھا۔
میں چاہتا ہوں کہ میرے بھی بہن بھائی ہوں امی ابو ہو۔ میں بھی لاوارث نا کہلاؤں۔
خدارا مجھے میرے پیاروں سے ملائیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔آپ کا ایک شئیر کسی اداس ماں کو خوشحال بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
22 june 2026
#waliullahmaroof
@fawadchaudhry مسٹر فواد پی ٹی آئی کو اس حال تک لانے والے تم جیسے لوگ ھیں کیسے منسٹری کی ملازموں سے ناجا ئز ڈیوٹیا ں چھٹی والے روز دھونس سے دفتر کھلوا نا اور ملازموں سے بیگار لینا سرکاری خرچے پہ اپنے ذاتی لوگوں کی خدمت کروانا اسطر ح کیالوگ دعا ئیں دیتے تھے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں
@fawadchaudhry@MaryamNSharif مسٹر فواد پی ٹی آئی کو اس حال تک لانے والے تم جیسے لوگ ھیں کیسے منسٹری کی ملازموں سے ناجا ئز ڈیوٹیا ں چھٹی والے روز دھونس سے دفتر کھلوا نا اور ملازموں سے بیگار لینا سرکاری خرچے پہ اپنے ذاتی لوگوں کی خدمت کروانا اسطر ح کیالوگ اپ کو اچھے الفاظ سے نوازتے تھے وضاحت کرنا پسند کریں گے
@Rayahmadbhatti@fawadchaudhry مسٹر فواد پی ٹی آئی کو اس حال تک لانے والے تم جیسے لوگ ھیں کیسے منسٹری کی ملازموں سے ناجا ئز ڈیوٹیا ں چھٹی والے روز دھونس سے دفتر کھلوا نا اور ملازموں سے بیگار لینا سرکاری خرچے پہ اپنے ذاتی لوگوں کی خدمت کروانا اسطر ح کیالوگ دعا ئیں دیتے تھے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں
@MolaaJatt مسٹر فواد پی ٹی آئی کو اس حال تک لانے والے تم جیسے لوگ ھیں کیسے منسٹری کی ملازموں سے ناجا ئز ڈیوٹیا ں چھٹی والے روز دھونس سے دفتر کھلوا نا اور ملازموں سے بیگار لینا سرکاری خرچے پہ اپنے ذاتی لوگوں کی خدمت کروانا اسطر ح کیالوگ دعا ئیں دیتے تھے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں
@fawadchaudhry مسٹر فواد پی ٹی آئی کو اس حال تک لانے والے تم جیسے لوگ ھیں کیسے منسٹری کی ملازموں سے ناجا ئز ڈیوٹیا ں چھٹی والے روز دھونس سے دفتر کھلوا نا اور ملازموں سے بیگار لینا سرکاری خرچے پہ اپنے ذاتی لوگوں کی خدمت کروانا اسطر ح کیالوگ دعا ئیں دیتے تھے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں
@asmaschaudhry@fawadchaudhry مسٹر فواد پی ٹی آئی کو اس حال تک لانے والے تم جیسے لوگ ھیں کیسے منسٹری کی ملازموں سے ناجا ئز ڈیوٹیا ں چھٹی والے روز دھونس سے دفتر کھلوا نا اور ملازموں سے بیگار لینا سرکاری خرچے پہ اپنے ذاتی لوگوں کی خدمت کروانا اسطر ح کیالوگ دعا ئیں دیتے تھے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں