ایک بوڑھی ماں جی جن کے ساتھ ان کی جواں سال بیٹی بھی کھلے آسمان کے نیچے سونے پر مجبور تھیں ان کو ایک کمرہ جو کہ اینٹوں اور پھتر کی مدد سے بنا کر دے دیا گیا ہے اللہ ہمیں یونہی بے سہارا ماؤں بہنوں کو سنبھالنے کی توفیق دے ۔
#charity#Zaad E Rah foundation @saimabari_@kashif_zubia
قران مجید کی حفاظت کا زمہ اللّٰہ نے خود اپنے پاس رکھا ہے تو تم کون ہوتے ہو شک کی بنیاد پر نہتے لوگوں پر ظلم کرنے والے
اگر عیسیٰ ابن مریم نے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو تمہاری شکایت لگا دی تو کیا کرو گے ! #sarghoda
Why is TLP always behind every mob lynching incident and why hasn't it been banned? These monsters are killing innocent people under the guise of blasphemy but yet they freely operate