بریکنگ نیوز۔۔۔۔🚨🚨🚨
عمران خان کے خلاف ن لیگ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں جمع کرائی گئی پٹیشن آکسفورڈ انتظامیہ نے مسترد کر دی
پٹواریو سرپرائز قبول کرو🔥🔥🔥جلدی سے سارے اسکو RT کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حالیہ بارشوں میں اس گھر کی چھت جو ہے وہ گر گئی ہے اور انتہائی غریب خاندان ہے انہوں نے خصوصی درخواست کی ہے کہ انہیں لکڑی کی وہ چھت دلوا دی جائے اس کے لیے تخمینہ 50 ہزار روپیہ مدد کی اپیل ہے
Help us in this cause.....
Donate now 👇
بریکنگ نیوز 🔥
اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔
پیارے مگراللہ کےمحبوب لوگ
آج ویسے ہی بیٹھے رات کی ریکارڈنگ مدرسے کی دیکھ رہا تھا.
اچانک نظروں سے ایک خوبصورت مگر بہت ہی پیارا نظارہ گزرتا ہے.
رات ایک بجے کے بعد ایک طالبعلم اٹھتا ہے وضو کرتا ہے پھر آٹھ رکعت تہجد کی ادا کرتا ہے پھر خوب دلجمی سے اللہ کے حضور آہ زاری کرتا ہے کبھی ہاتھ اٹھا کر کبھی سجدے میں سر رکھ کر
یہ خوبصورت مگر بڑا ہی پیارا منظر ہے
دینی مدارس کا یہ رخ بھی دیکھئے کہ جب شب کی تاریکی میں سب غفلت میں پڑے ہوتے ہیں
کچھ عظیم بندگان خدا یوں رب کے ھ
حضور اپنے آپ کو منوا رہے ہوتے ہیں.
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا:
ارْقُبُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ
محمد صل الله علیہ وآلہ وسلم (کی خوشنودی اور قربت) کو آپ ﷺ کے "اہل بیت" میں (محبت و خدمت کے ذریعہ) تلاش کرو.
بخاری 3751، 3713