@DNoorzai123 چلو بیٹا پیسے لے کر اپنی لڑکیاں ان بیچنے سے تو بہتر ہے کہ ارمی رینٹ پر دے دی جائے ورنہ تم لوگ تو پیسوں کی خاطر گ*** دی مرواتے ہو عورتیں بھی سیل کرتے ہو اور جب موقع ملا ہے تو نمک ح**** بھی کرتے ہو اور جہازوں کے ساتھ لٹک کر بھاگنے کی کوشش بھی کرتے ہیں اور اب گاؤ موترکی عادت ہو رہی
@MrAfridi217222@BloggerShahid اور تمہیں یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ مشرف تمہارا باپ پنجابی نہیں تھا بلکہ تمہارے باپ مشرف نے ایک پنجابی کی حکومت ختم کر کے ڈکٹیٹر شپ قائم کی تھی اور وہی تمہارا باپ ان سارے فسادات کی جڑ بنا اور تمہارے علاقے کے تمہارے سارے باپ تمہارے اس بڑے باپ کے جھولی میں بیٹھ کر استعمال ہوئے
@Badass1ZQ1 مجھے نہیں لگتا کہ اس سوال میں ایسی کوئی خاصیت تھی۔۔
کیونکہ میرے جیسے کم علم انسان کو بھی پتہ ہے کہ دین صرف رہنمائی کر سکتا ہے کسی کو مجبور نہیں کر سکتا
اچھائی اور برائی ہر انسان کا ذاتی فعل ہو سکتا ہے
@Badass1ZQ1 لنڈے کی دانشور بننے سے بہتر تھا تم ڈراموں اور ناول سے نکل کر کسی سے بات کر کے پوچھتی کہ حلالہ کس بلا کا نام ہے اور جن کو تم حلالے کہہ رہی ہو سبھی کے نزدیک وہ حرامے ہیں لیکن تمہاری لنڈے گری تمہیں سچ سمجھے میں روک رہی ہے یا پھر تم خود سچ کو تسلیم نہیں کرنا چاہتی
@Balochistani777@Jonmichael69 میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ دہشت گردی کے پیچھے وردی کا ہاتھ ہے لیکن لوگوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کر دینا ٹھیک ہے بھی تو انسانوں والا کام نہیں ہے
@Intekhabhd ہمیں اپسی اختلافات مل بیٹھ کر سلجھانے اور ملکی فلاح و بہبود کے لیے اکٹھے کام کرنے کی ضرورت ہے جہاں بھی تم صحیح ہو گی مجھے تم اپنے ساتھ کھڑا پاؤ گی۔۔
کیونکہ ایک بڑا لیڈر پورے خطے کو پوری قوم کو ساتھ لے کے چلتا ہے نہ کہ ایک مخصوص طبقے کو
@Jonmichael69 ان کی نفرتیں بجا ہیں ان کا ہر دعوی جو ان ظلم کی داستان بتاتا ہے سب جائز ہے۔
مگر یہ جو شناختی کارڈ دیکھ کر ایک مخصوص ایتھنیسٹی کے لوگوں کو الگ کر کے سامنے گولیاں مار دی جاتی ہیں یہ یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے مقاصد حقوق حاصل کرنا نہیں فقط نفرتیں ڈالنا ہے