Inna Lillahi wa inna ilayhi raji’un
Extremely saddened at the passing of Mama Qadeer , Baloch Vice Chairman of Voice for Baloch Missing Persons. He was a symbol of resistance against state oppression, enforced disappearances and injustice.
Despite immense personal loss and relentless hardship he never abandoned the families of the disappeared or his demand for truth and accountability. Mama Qadeer’s struggle was not just personal it embodied the collective pain and political resistance of entire people. My thoughts and prayers with his family
کوئٹہ: معروف انسانی حقوق کے رہنما ماما قدیر بلوچ انتقال کر گئے
20 دسمبر 2025 / زرمبش اردو
https://t.co/bXVpsIYHjP
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے وائس چیئرمین اور معروف انسانی حقوق کے رہنما ماما قدیر بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے آفیشل چینل کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی۔
بیان کے مطابق ماما قدیر بلوچ کئی دنوں سے شدید علیل تھے اور آریا ا��پتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ تنظیم نے انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مرحوم کی میت اس وقت آریا اسپتال میں موجود ہے، جبکہ ان کی تدفین سوراب میں کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ماما قدیر بلوچ لاپتہ افراد کے مسئلے پر ایک توانا آواز سمجھے جاتے تھے۔ انہوں نے کوئٹہ سے اسلام آباد تک پیدل لانگ مارچ کی قیادت کی، جس کا مقصد جبری طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین کی آواز ایوانِ اقتدار تک پہنچانا تھا۔ اس کے علاوہ وہ دنیا کے طویل ترین احتجاجی کیمپوں میں شمار ہونے والے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کی��پ کی طویل عرصے تک قیادت کرتے رہے۔
صحت کی بگڑتی ہوئی حالت کے باعث ماما قدیر بلوچ حالیہ دنوں میں احتجاجی کیمپ میں بیٹھنے کے قابل نہیں رہے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ کئی دنوں تک زیر علاج رہنے کے بعد وہ آج انتقال کر گئے۔
میرے والد شفیق زہری ایک پروفیسر ہیں اور نشے کے عادی افراد کی بحالی کے ایک سینٹر میں فلاحی خدمت کررہے تھے، منشیات سے متاثر افراد کی زہنی تربیت کرتے اور انہیں دوبارہ ایک پرامن زندگی کی طرف لانے کی کوشش کرتے۔
ریاستی اداروں نے میرے والد کو لاپتہ کردیا۔
کیا انسانیت کی خدمت جرم ہے؟
@HasanRazaSQadri@Bahutblch Indian Bhai to Tum logon ko hona chaiye qk 1947 se pehle tumhare dada pardada Indian the ab Tum logon ne apni shinakht q change ki hai,
Hum 7 hazar saal pehle bhi balochistani the or aaj bhi hain or apne balochistan me hi reh rahe hain,
Khuzdar : 🚨🚨 Pakistani Army’s Aggression in Zehri
October 5 – 3:00 PM
Army helicopters and a drone bombed Zehri for over an hour.
1 man, 1 woman and 4 children were killed.
3 others critically injured.
#ZehriUnderSiege#StopBalochGenocide#Balochistan
@akmalabbasi160@BalochistanPost شریعت کی کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ کسی قوم پر قابض ہوکر انکی آواز کو دبا کر اپنی پلید آرزوؤں کو پایہ تکمیل پہنچا کر جشن منائیں،
غیرت مند قومیں مارنے سے ختم نہیں ہوتے بلکہ ان میں شعور بڑ جاتی ہے
بلوچستان پاکستان تھا نہ ہے نہ رہیگا
آزاد بلوچستان زندہ باد
@UllagSana25516@qurbanbla@BalochistanPost تم لوگ ہیرا منڈی کے وہ زلیل قوم ہو اپنے عافیہ صدیقی جیسے عزت دار عورتوں کو امریکا کو بیچتے ہو اور ا��نے خراب عورتوں کو خود ناجائز بچہ فراہم کرتے ہو جس سے فوجیوں کی تعداد بڑھاتے ہو
@UllagSana25516@albloshi1998@BalochistanPost بھائی تم لوگ ہیرا منڈی کے پیداوار ہو اس طرح کے الفاظ تم لوگ اپنے گھر میں اپنی ماں بہنوں سے بھی کرتے ہو تم لوگوں میں شرم و حیا نہیں،
ناپاک آرمی مردہ باد