we are not Punjabi, Sindhi, Balochi, Pashton, Kashmiri gilgati.We are only Pakistani.I hated Pakistani politics. Pakistan zindabad. Bahawalpur paindabad.
@KlasraRauf Pakistan agr support kr rha Hy tu achi bat Hy krna chaiye . Qk India Balochistan main bla ko aur kpk main ttp ko funding krta Hy. Pakistan ko munipur ki tehreek azadi aur Punjab main khalistan ko support krna chaiye aur funding bhi krni chaiye. pakistan zindabad
@Dukhtar_B Byc bla ka political wing Hy . Wo hr lihaz sy bla ko support krty hain un k against koi bat na krty hain na sunty Hain . Ye sb indian RAW ki paidawar Hain .
@SajidShuqran888 Es larki ny Jo kia wo kia police department ka role check kro fir hi ni kati lanat aisy system per. Corruption ka model police department
یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ:
اعتماد ایک قیمتی چیز ہے، اسے ہر کسی کے حوالے نہیں کرنا چاہیے۔
اور جو لوگ ہمارے اپنے ہوتے ہیں، ان کی محبت اور فکر کا کوئی بدل نہیں ہوتا۔
خدارا، فیصلے سوچ سمجھ کر کریں… کیونکہ ایک غلط قدم، صرف ایک زندگی نہیں بلکہ کئی زندگیاں اجاڑ دیتا ہے ...
دو جنسوں مرد و عورت میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے کچھ کو مالدار بنایا تاکہ خدا کا شکر بجا لائیں اور کچھ کو فقیر چھوڑا تاکہ صبر کریں مگر نہ تو امیر لوگ شکر کرتے نظر آتے ہیں اور نہ بی فقیر صبر کرتے دکھائی دیتے ہیں .. سب پر خدا کی لعنت ہو
"نماز" کے لیے صفیں سیدھی کر لو منافقو ؛
خطيب صاحب ذرا لیٹ ہو گئے تو ایک دیوانہ ممبر پر خطبہ دینے پہنچ گیا۔ لوگوں نے اسے نیچے اتارنے کی کوشش کی مگر ایک ذمہ دار شخص نے انہیں منع کر دیا۔
مجنون ممبر پرچڑھا اور خطبہ دینے لگا تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو ماں اور باپ سے پیدا کیا اور 👎
ٹرمپ: "میں ریپ کرنے والا نہیں ہوں۔ میں نے کبھی کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی۔"
ایران: "وہ ایک پیڈو فائل ہے اور اس نے ایپسٹین کے بارے میں خبروں کو روکنے کے لیے ہمارے خلاف جنگ کا اعلان کیا تھا۔"💥
دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔
تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا.
آواران بینک ڈکیتی میں دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف / بی ایل اے اپنے ساتھ افغان شہری لے کر آئے تھے
اب ان کی نام نہاد، نقلی ڈالری لڑائی افغانی لڑیں گے ۔۔ واہ اب افغانی بھی سرمچار بننے گے 😂
بلوچ نوجوانوں نے ان ناپاک دہشتگردوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے،
#مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔
ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔
ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔
اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں،
نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں،
کراچی میں ای چالان نے دو افراد کو نوٹ کر لیا جو گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر غیر محتاط انداز میں ایک دوسرے کے قریب نظر آ رہے تھے، جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے 😱🙏🏻