Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
کل بروز اتوار دوپہر دو بجے، بحکم بانی چیرمین عمران خان، تحریک انصاف کے تمام امیدواران اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کرتے ہوئے پرامن ریلیاں نکالیں گے۔
کل بروز اتوار دوپہر دو بجے، بحکم بانی چیرمین عمران خان، تحریک انصاف کے تمام امیدواران اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کرتے ہوئے پرامن ریلیاں نکالیں گے۔
امیدوار اور ان نے تائید/تجویز کنندہ کے لئے رٹرننگ افسر کا دفتر ایک جنگ کا میدان بن گیا ہے۔ ایسی ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ انتخابی عمل میں مداخلت کسی مارشل لاء دور میں بھی نا دیکھی گئی۔
یہ دھکے صرف شاہ محمود قریشی کو نہیں دئیے گئے اور گرفتار بھی صرف شاہ صاحب نہیں ہوئے۔ یہ عدالتی نظام کو رولا جا رہا ہے اور ملک کے آئین، قانون اور جمہوریت کو زیر حراست رکھا ہوا ہے۔ لیکن عوام کی طاقت کو روکنا اب ناممکن ہے۔
نا تو یہ پرانی تصویر اٹلی کے کسی لیک کی ہے اور نا ہی میری اہلیہ ۹ مئی کے کسی احتجاج میں شامل تھی۔
میں جہاں بھی موجود ہوں میں انشاللہ سچ بولتا رہوں گا اور عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔