لوگ کہتے ہیں آخر تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے؟
میں نے دیکھا ہے لوگ کیسے دوسروں کے گھر اجڑتے ہیں۔ میں نے دیکھا ہے دوسروں کو زمانے میں بدنام کیسے کیا جاتا ہے۔ میں نے دیکھا ہے مان کیسے ٹوٹتے ہیں۔ میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں. میں نے دیکھی ہے رشتوں کی منافقت. میں نے🙂
Some stories are beautiful because they remain unfinished,
🌙 For they never truly reach an ending,
🥀 Only silence is left behind,
✨ Along with a few unspoken feelings.