تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور عمران نیازی کی حکومت سے نجات کی خوشی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی صدر راشد خاصخیلی پیپلز یوتھ پی ایس ٩٤ کے صدر شان جوکھیو اور پیپلز یوتھ کراچی کے زمیداران و کارکنان میں خوشی کا اظہار مٹھائی بھی تقسیم کی
@RashidKhaskhele@WaqasHLashari
Fake and Photoshoped pictures of PTI demos: #zahidpix
یہ ایک فوٹو شاپڈ تصویر ہے جو کہ ایک دھوکہ ہے ۔ مغربی دنیا میں اس کو بہت برا سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی اخباری فوٹوگرافر ایسی تصویر دیتا ہے تو ٓاخبار اس پر مقدمہ بنا دیتے ہیں۔ مگر ہمار ے ہاں یہ سب چلتا ہے.
تحریک انصاف کے دوستوں سے گزارش ہے کہ فوٹو شاپ کے چکر میں لبرٹی گول چکر کا نقشہ خراب نہ کریں۔ حسین چوک جانے والی سڑک کے درمیان میں دو پلازے فٹ کر دئیے ہیں۔۔۔
پیپلز یوتھ ضلع ساؤتھ کے جنرل سیکرٹری #فضل_بلوچ کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر لیاری میں جشن۔ ��اندار آتش بازی کا مظاہرہ، لیوا پر رکس، اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔
PYO District South 🇱🇾✌️
سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرار داد منظور ہونے کی خوشی میں پی پی پی کراچی کی جانب سے ایمپریس مارکیٹ کراچی میں جشن فتح کے
اس موقع پر پیپلز یوتھ کراچی کے صدر راشد
خاصخیلی کی پروگرام میں شرکت.
@RashidKhaskhele @BBhuttoZardaritto
1hr left still no vote. Court orders violated. Constitution being broken for the second time. We have been here since 10am. For 10:30am session. Still haven’t started agenda.