@MeAsmaGul شاید انسان شروع سے ہی ایسا ہے۔ جیسے dragons کو آج تک کسی نے نہیں دیکھا لیکن دنیا میں بہت ساری جگہوں پر اس کو کسی نہ کسی جگہ پے بنایا جاتا ہے۔
@RShahzaddk لاہور میں کیا ہے۔ ان گرمیوں ��یں لاہور گیا تھا وہاں بجلی چلی جاتی تھی اور گھر وں کے مرد گلیوں میں زمین پر سو رہے ہوتے تھے۔ چلو مرد تو گھروں کے باہر سو جاتے تھے سوچو عورتوں کا کیا ہوتا ہوگا گرمی میں۔
@watto214@NaseerAwanX مجھے ان چیزوں کا اتنا علم نہیں ہے لیکن اتنا پتا ہے کہ پولیو ویکسین امیون ںسسٹم میں کچھ تبدیلیاں کرتی ہے۔ ہمارے بچے کو جو ہوا ہے وہ B-cell lymphoblastic lymphoma ہے۔ اس میں white blood cells خراب ہو جاتے ہیں۔
@Badass1ZQ1 بہشتی زیور بھی بہت عجیب کتاب پتانہی کس نے لکھی ہے۔ بچپن میں جن لڑکوں کا تعلق مذہبی گھرانوں سے ہوتا تھا تو وہ لڑکے کلاس میں دوسروں کو مزے لے کے اس کے سٹوریز سنایا کرتے تھے