سسٹم کلیپس نہیں ہوا تھا سسٹم کو صرف نوازشریف کو نکالنے کے لئے سسٹم کو جان بوجھ کر کلیپس کیا گیا تھا ۔
وزیراعظم نوازشریف تھے ملک ترقی کر رہا تھا اور پھر عمران خان کو لانچ کرنے کے لئے عدلیہ کو استعمال کیا گیا۔
صرف تین منٹ کا یہ کلپ سن لیں اور فیصلہ کر لیں
پاکستان ہمیشہ لیڈ کرتا رہے گا، یہ دو چار آدمی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،اگر آپ لوگ ساتھ ہیں تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ میں کون ہوں؟ آپ عوام سے ہی ہوں۔ یہ فوجی بھی عوام ہیں،آئی جی ایف سی، میجر جنرل راؤ عمران
سب کچھ تباہ کرنے کے بعد اب انکی نظریں پنجاب پر ہیں۔ پہلے دوسرے صوبوں کا گند صاف کرو!
نئے صوبوں کا تماشہ صرف پانی اور فنڈز پر خانہ جنگی کروائے گا۔ کراچی، لاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ کو الگ کر کے کیا باقی عوام کو بھوکا مارنا ہے؟
مجھے پاکستانی مسجد میں ایک ٹین ایجر گورا ڈینش بچہ جمعہ کے دن ملا اس سے سوال کیا تم کیسے مسلمان ہوئے ؟
کہتا میرے دوست پاکستانی تھے ان کے گھر جو ماحول دیکھا جیسے ان کی والدہ ہمیں کھلاتی پلاتی خیال رکھتی مجھے لگا دلچسبی بڑھی میں نے پڑھا اور مسلمان ہو گیا
اس گورے کی بھی یہئ کہانی چھ سال پہلے ایک نوجوان پاکستان آیا پھر یہاں کا ہو گیا 21 دفعہ یہ واپس آ چکا اور کہتا یہاں میرا کوئی نہی تھا مگر اب لگتا سب میرے ہیں مجھے انسانیت انہوں نے سکھا دی
پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنی اس strength پر کام کرنا چاہیے آپ کے پاس دنیا کے ساتھ شئیر کرنے کو بہت کچھ ہے
حامد میر کے بھیجے کتوڑے جو مرضی کہتے رہیں آپ نے اس سے فارم ہاؤس کی رسیدیں مانگتے رہنا ہے اس ملک کا سب سے بڑا انتشاری صحافی اپنے فارم ہاؤس کی منی ٹریل ، پلاٹ منتقلی کا ثبوت دینے میں مکمل ناکام رہا ہے
میر صاحب رسیدیں کہاں ہیں ؟
پاکستانی لوگ بہت مہمان نواز دس اور برائیاں مگر مہمانوں کی بہت عزت کرتے اسی لیے یورپ میں اب لوگ پاکستان جانا چاہتے ہیں ہمارے بچوں کی ڈینش سہیلیاں بھی بہت دفعہ مجھے کہہ چکیں کہ ویزہ لے دیں ہم جانا چاہتی ہیں پاکستان تھوڑی سی سہولیات دے تو صرف اس سے بہت روزگار کھلیں گے انڈیا ٹورازم سے 31 ارب ڈالر کما رہا ہے جبکہ جو جاتا واپسی پر کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے پاکستان کو اس پر توجہ کی ضرورت ہے
حامد میر نے آج بھی اپنے فارم ہاؤس کی منی ٹریل پیش نہی کی ابھی تو یہ اس کا سب سے کم کرپشن کا ثبوت پیش کیا ہے ابھی تو شتونگڑے اور بہت کچھ نکال کر لائے ہیں وہ پیش کرنا باقی ہیں
شروع شروع میں حامد میر نے ایک زنانہ فیک اکاونٹ بنایا تھا معظمہ جب نون کے سوشل میڈیا والے کچھ کہتے تو وہ اس اکاؤنٹ سے جواب دینے آتے اس کے بعد جب اس کی میرے سے لڑائی ہوئی اس نے وہ لندن والی مشہور گندی عورت بلائی گالیاں دینے اس دفعہ یہ بوٹ چاٹ دادے کا پوترا میدان میں اتارا
مگر چار دن سے مدعا ایک ہی ہے سب رسیدیں مانگ رہے ہیں اور حامد میر میدان سے فرار ہے
چلو شکر ہے، کائنات کے سب سے بڑے خود ساختہ صحافی نے جواب تو دیا۔ اب ذرا ان کے جواب کا جائزہ بھی لے لیتے ہیں:
1۔ میر صاحب، آپ شف شف شفالو کرکے اصل سوال گول کر گئے۔ میں نے پلاٹ کی قیمت ایک ارب نہیں بتائی، بلکہ اس پر تعمیر شدہ محل نما فارم ہاؤس کی تخمینی قیمت بتائی ہے۔ اگر یہ صرف بارہ کروڑ کا ہے تو تیرہ کروڑ میں مجھے فروخت کر دیں، نقد ادائیگی کر دوں گا۔
2۔ دستاویزات کے مطابق آپ کے پلاٹ کا رقبہ 3000 مربع گز ہے، جو عام ہاؤسنگ سوسائٹی کے پیمانے ک�� مطابق چھ کنال بنتا ہے۔ لہٰذا رقبے کے معاملے میں ابہام پیدا کرنے کی ضرورت نہیں۔
3۔ اصل سوال یہ تھا کہ سیکٹر D میں الاٹ یا حاصل ہونے والا پلاٹ سیکٹر A میں، جہاں جرنیلوں کے فارم ہاؤسز ہیں، کیسے منتقل ہوا؟ اگر قیمت واقعی اتنی معمولی تھی تو سیکٹر D کا پلاٹ فروخت کرکے سیکٹر A میں مارکیٹ سے پلاٹ خرید لیتے۔ سوال یہ ہے کہ D سے A میں منتقلی کس طریقہ کار، کس منظوری اور کن شرائط کے تحت ہوئی؟ یہی بنیادی سوال ہے جس کا جواب ابھی باقی ہے۔
4۔ جب پی ٹی وی میں ملازمت کرنے والی اپنی بیٹی کا معاملہ سامنے آیا تو آپ کو تکلیف ہوئی، لیکن میری ڈنمارک کی شہری، اسکول جانے والی کم عمر بیٹی کے خلاف آپ کے مبینہ طور پر بھیجے گئے ٹاؤٹس بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگاتے رہے اور آپ خود اسے قوٹ کرکے ملنے کی دعوت دیتے رہے۔ اس ملک میں ایسی گندی روایات آپ جیسے بڑے صحافی ہی پروان چڑھاتے ہیں۔ دوسروں کے خاندانوں کو نشانہ بنانا آسان ہے�� لیکن جب یہی رویہ اپنے گھر تک پہنچے تو اعتراض شروع ہو جاتا ہے۔ صحافت میں اخلاقی اصول یک طرفہ نہیں ہوتے۔
5۔ آپ کی بیٹی امریکہ سے نہیں بلکہ بی بی سی اردو میں انٹرن شپ کے بعد پی ٹی وی میں بھرتی ہوئی تھیں۔ بی بی سی اردو میں بھی وہ ایک خاتون کی زچگی کی چھٹیوں کے دوران عارضی طور پر کام کر رہی تھیں۔ اس معاملے پر میرے ٹویٹس ریکارڈ پر موجود ہیں۔ میرا اعتراض یہ تھا کہ انہیں پی ٹی وی میں کام کا تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملا، وزیراعظم کے ساتھ دوروں، بین الاقوامی تقریبات اور وزرا کے انٹرویوز جیسے مواقع ملے، جو ان کے سی وی اور مستقبل کے کیریئر کے لیے یقیناً قیمتی تجربہ ثابت ہوئے۔ یہی تو نیپو کڈز کو حاصل ہونے والا ادارہ جاتی اور پیشہ ورانہ فائدہ ہے۔ سوال یہ نہیں کہ وہ قابل ہیں یا نہیں، سوال یہ ہے کہ مواقع تک رسائی کا معیار کیا تھا؟
آپ ساری زندگی دوسروں سے سوالات پوچھنے کے عادی رہے ہیں، لیکن صحافتی دیانت کا تقاضا ہے کہ خود بھی سوالات کے جواب دیں۔ تنقید کا جواب دلیل سے دیں، وضاحت سے دیں، ذاتی حملوں یا اصل سوالات سے گریز کرکے نہیں۔ اپنی پوسٹ کے کمنٹس بھی پڑھ لیجیے، بہت سے لوگ وہی سوالات اٹھا رہے ہیں جنہیں آپ نظرانداز کر رہے ہیں۔
حامد میر کے ایک ارب کے فارم ہاؤس اس کی غیر آباد سیکٹر سے انتہائی مہنگے سیکٹر میں منتقلی کے دستاویزاتی ثبوت میں نے پیش کر دیے تھے اب یہ آپ اس ایک ارب کے محل جیسے فارم ہاؤس کی ویڈیو بھی دیکھ لیجئے
حامد میر یا اس کے بھیجے کتوڑے نے ابھی تک کسی قسم کا ثبوت نہی پیش کیا ہے اس کو ہر طرف وائرل کیجئے تاکہ صحافیوں کے احتساب کی روایت شروع ہو
اب یہ سب آپ نے کرنا ہے
بابے رحمتے کا دور تھا، وہ روزانہ عدالت میں بیٹھ کے دولتیاں جھاڑتا، جب بور ہو جاتا تو پاگل خانوں کے دوروں پر نکل جاتا بشری بی بی کو خوش کرنے کے لئے کیوں کہ موصوفہ جب بھی لاہور آتی تھیں پاگل خانے کا دورہ ضرور فرماتیں۔ شائد پاگل کے ذریعے کیا گیا ٹونہ اور جادو زیادہ تباہ کُن ہوتا ہے۔
ایک دن بابے رحمتے نے پانی کے معاملے پر دولتی جھاڑ دی، زیر زمین پانی کی سطح نیچے گر رہی ہے ��س لئے ہر بیس لیٹر بوتل پر ایک روپیہ فی لیٹر ٹیکس سرکار کو جائے گا۔ پانی کی بیس لیٹر والی بوتل پر بیس روپے ٹیکس لگنے کے نتیجے میں صارف کے لئے پچاس روپے فی لیٹر اضافہ ہو گیا۔
اس کے علاوہ اس کے ایک پسندیدہ بڈھے کا عدالتی تقرر ہوا، جو ہر پانی پیک کرنے والی کمپنی کا دورہ کرتا، ہر دورے کا پانچ لاکھ سکہ رائج الوقت وصول کرتا تا ہم کہتا کہ فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرانے کا خرچہ نقد دے دیں، رینٹ اے کار کا عوضانہ بھی نقد دے دیں، کھانے کے پیسے بھی نقد دے دیں اور ٹھہر جاتا اپنی بیٹی یا بہو کے ہاں اور انہی کی گاڑیوں پر فیکٹریوں کے دورے کرنے پہنچ جاتا۔ اس گھٹیا بزرگ کا یہ کھانچہ اب تک لگا ہوا ہے تا ہم تکلیف یہ ہوئی جب یہی کھوسٹ ایک بدبودار یوتھڑ یوٹیوبر کے ساتھ بیٹھ کے کہہ رہا تھا کہ پنجاب حکومت نے جو زیر زمین پانی کے ٹینک بنائے ہیں، سیلاب کے پانی کو ڈائیورٹ کرکے میلسی نہر جیسی جگہوں میں جذب کروایا ہے اور ان علاقوں میں ��یر زمین پانی کی سطح پانچ فٹ تک بڑھی ہے اور اسے عالمی طور پر تسلیم کیا گیا ہے، یہ پیسے کا زیاں ہے، تو میرا تو بلڈ پریشر ہی ہائی ہو گیا۔
آپ بابے رحمتے کو کہاں کہاں روئیں گے اس کے ڈن بیسز پر مقدمات پکڑنے والے تمام کے تمام ٹاوٹ اس وقت پوری عدلیہ پر قابض ہیں۔ اور مسلم لیگ ن کے ہاتھوں مسلط ہیں۔
اب تک اس بڈھے کو ہٹانے کی کسی کو توفیق نہیں، کمپنیاں احتجاج کرتی ہیں تو انہیں عدالتی ڈنڈے کی دھمکی دی جاتی ہے۔
😔😔😔
حامد میر اب پی ٹی آئی کے باقاعدہ ترجمان بن چکاہے اور جب ایک سینئر اینکر غیر جانبداری، حقائق اور صحافتی اصول چھوڑ کر صرف ایک جماعت کی زبا�� بولے، ایک جماعت کے بیانیے کو پروموٹ کرے، تو وہ صحافت کے نام پر دھبہ بن جاتاہے۔ایسے یکطرفہ بیانات سے حقائق نہیں، صرف قوم میں انتشار، فتنہ اور فساد پھیلتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے باشعور اور غیرت مند عوام ایسی جانبدار اور شر انگیز صحافت کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔صحافت کا تقدس پامال کرنے والے ایسے کرداروں کا محاسبہ ہونا چاہیے۔
حرامد میر پاکستانی تاریخ کا مکروہ ترین کردار ہے جس نے اپنی پوری صحافتی زندگی بلیک میلنگ اور پیپٹگیری تلے گزاری ہے اور تین دہائیاں پہلے یہ شخص جلسوں جلوسوں کی کوریج پر چند سو روپے وصولتا تھا اور یہ ایسا بدبودار کردار ہے کہ جب اسحاق ڈار نے الیکشن کی رات گفتگو کی ابتداء درود پاک صل اللہ علیہ وسلم سے کی تو اسی وقت یہ شخص بول اٹھا کہ “ ابھی جھوٹ بولے گا “ جو کہ ریکارڈ کا حصہ ہے اور پھر اسی حرامد میر نے رانا ثناءاللہ اور عطا تارڑ پر انتہائی سنگین الزام لگایا لیکن افسوس کہ نواز لیگ ہمیشہ اسی وارث میر کے گندے نطفہ کو نوازتی رہی
میاں صاحب یہی میر جعفر جلیں گے تو آپکے خلاف بیانیہ روشن ہو گا