بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے حق میں جاندار تقریر۔۔!!
مولانا کے بیٹوں کی گرفتاری کی کوشش، اچانک خیال آئے گا کہ اُن کا گھر تجاوزات ہے، تو سسٹم کولیپس تو اِس لئے ہوا ہے، آپ سسٹم کو کولیپس کرا رہے ہو، بند کرو یہ کام، مولانا کے سوالات کا جواب دیں، آپ کو جتنا بھی بُرا لگے
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan says he has LOST 85% of the vision in his right eye and faces the risk of a BRAIN HEMORRHAGE or CARDIAC ARREST.
HE DEMANDS FREEDOM FOR HIMSELF, HIS WIFE BUSHRA BIBI, HIS SISTER ALEEMA KHAN, AND ALL PTI POLITICAL PRISONERS.
FREE IMRAN KHAN.
https://t.co/REWIHl7yOe
انہوں نے عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جو کہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ وہ خود بہت مضبوط انسان ہیں، لیکن جب اس میں کامیابی نہیں ملی تو اب وہ عمران خان کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/jcamHH8LMD
#Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
سہیل وڑائچ کی خبر کی تصدیق کہ اُڑن کھٹولے کو دُم پر شناخت بدلی جا چکی اور وہ آسمانوں کی پناہ میں دیا جا چکا ۔ آج باضابطہ میڈیا پر خبر چلوا دی گئی کہ پنجاب حکومت کے سرکاری جہاز کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کردیا گیا ہے
ڈاکٹر فیصل سلطان سیاسی بات نہیں صرف شوکت خانم ہسپتال کی بات کرنا چاہتے تھے اور بات بھی خان کے متعلق نہیں کی تو آپ نے کیپشن کیوں دیا " ڈاکٹر فیصل سلطان کی عمران خان سے آخری ملاقات
آپ نے فراڈ تو کیا ۔ بحث میں پڑیں گے تو یہ پاپی آپکی شلوار اتار کر آپکے ہی کندھے پر ٹانگ دیں گے۔
کیا کسی مریض کا حال احوال پوچھنا سیاست پر گفتگو ہے اور مریض بھی وہ جس کا نام caption میں پہلے نمبر پر لکھ کر آپ ویوز لے رہے ہیں
اس انٹرویو میں آپ جس کے نام پر ویوز لے رہے ہیں اسی کے ذاتی معالج کا انٹرویو ��ر رہے ہیں اور اسی ذاتی معالج سے آپ عمران خان کا احوال نہیں پوچھ رہے یہ کونسی سیاست پر گفتگو تھی جس پر آپ نے اس انٹرویو میں پابندی لگا رکھی تھی
اگر سیاست پر گفتگو اس انٹرویو میں نہیں کرنی تھی تو 38 منٹ 45 سیکنڈ پر جا کر اشاروں میں سیاسی سوال کیوں کیا اور جس سے متعلق اشاروں میں سیاسی سوال کیا اس کا نام تک لینے کی انٹرویو کے اختتام پر بھی آپ کو زحمت نہیں ہوئی لیکن اس کا نام کیپشن میں لکھ دیا
شوکت خام پر جب انٹرویو تھا تو شوکت خانم کا بانی کون ہے ؟
کیا آپ نے شوکت خانم کے بانی سے متعلق انٹرویو میں تعارف کروایا ؟
کیا شوکت خانم کے لیے جو لوگ 35 سے 40 ارب سالانہ عطیات کرتے ہیں آپ نے ڈاکٹر فیصل سلطان سے سوال کیا کہ کس اعتماد اور کیا وجہ ہے کہ لوگ اتنا ڈونیٹ کرتے ہیں ؟
مائنس عمران خان شوکت خانم کا ذکر مکمل ہی نہیں ہوتا آپ نے مائنس عمران خان شوکت خانم پر پورا چالیس منٹ کا انٹرویو کر ڈا لا اور وہ بھی عمران خان کے ذاتی معالج سے
بھئی خاکسار واہ بھئی واہ
وارنر نے عثمان خواجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے یہ کیا۔ آپ نے جو کچھ کہا ہے وہ سو فیصد درست ہے۔ اب سب کو سچائی کا پتا چل گیا ہے۔‘
https://t.co/edeE7YpIW0
لوگوں کو بیرون ملک بھاگ جانے کا طعنہ دینے والے مسٹر پتلو صاحب تو ایک FIR ہوتے ہی بھاگ پڑے - دوسروں کو مردانگی کا طعنہ دیتے تھے اور آج جب خود پر آئی تو نس گئے 🤔