خداکی رحمتیں ہوں آپ پر اے عظیم قائد۔
عسقلان کے ایک خاندان کا یہ جوان خا�� یونس کے ایک مہاجر کیمپ میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا
26 برس کا بھرپور شباب تھا جب مزاحمت کے جرم میں دھر لیا گیا اور زندگی کے 23 برس زندان میں بسر کیے ۔
جیل میں اس نے عبرانی سیکھی اور عبرانیوں کے دین، تاریخ اور نفسیات پر کمال کا عبور حاصل کیا
پھر 13برس لشکر کی کمانداری کی اور مزاحمت کا ماسٹر مائنڈ کہلایا۔62 برس کی عمر میں کمانڈر کی حیثیت سے، اپنے وطن میں، اپنے لوگوں کے درمیان اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے زندگی اسی محبوب اور اسی مقصد پر قربان بھی کردی جس کے لیے بسر کی تھی
ساٹھ سال سے زائد عمر، پوری ایک تنظیم کا سربراہ عام سپاہی کے لباس میں قابض فوج سے لڑ رہا ہے جیسے وہ پچھلے کئ ماہ سے رفاح سے لیکر خان یونس تک اپنے ساتھی مزاحمت کاروں کے ساتھ مل کر لڑ رہا تھا۔
ایک کاروائ کے دوران ساتھی شہید ہو جاتے ہیں، اسکی اک��لی ساتھی کلاشنکوف کی گولیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں، شدید زخمی ہے اور بے دریغ خون بہ رہا ہے، دشمن ٹیپو سلطان سمجھ کر قریب جانے سے ڈر رہا ہے، ڈرون بھیجتا ہے تو وہ ماں کا لال شیرجوان ڈرون کو قریب آتا دیکھ کر اسے چھڑی سے گرانے کی کوشش کرتا ہے، وہ چاہتا تو گرفتاری دے کر جان بچا سکتا تھا۔
دشمن جان جاتا ہے کہ یہ کوئ الگ ہی خمیر کا بنا ہے، دشمن ٹینک منگوا کر بلڈنگ کو تباہ کر دیتا ہے اور وہ مرد حق شہادت کا جام پی جاتا ہے۔
یہ سارے مناظر دشمن نے خود جاری کیے اور دشمن یہ ماننے پر مجبور ہوا کہ مدمقابل واقعی ایک عظیم بہادر لیڈر تھا۔
یحیی' تیرے خون کا ایک قطرہ مسلمان حکمرانوں کی مجموعی غیرت اور ایمان سے افضل ٹھہرا۔
جنت کے مکین بنو اور حضورﷺ کی ہمسائیگی نصیب ہو۔ آمین
شہید یحیی السنوار کے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
اسرائیلی جیل میں جب قید ہوئے تب عمر 30 سال تھی
اس وقت تک شادی نہیں کی تھی، بس میدان جنگ میں مصروف رہے
جب جیل سے رہا ہوئے تب عمر 50 سال سے زائد تھی
رہائی کے بعد شادی کی اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا کیا جن کا نام ابراہیم رکھا
اگر یحیی السنوار چاہتے تو اپنے بچوں کا سوچ کر اسرائیل کے خلاف تاریخی جنگ لڑنے کا قدم نا اٹھاتے
لیکن یہ وہ سچے لوگوں میں سے تھے جنہوں نے اللہ سے اپنی جان کے بدلے جنت خریدنے کا سودا کرلیا تھا
آج ان کی شہادت پر دو ارب مسلمان اشکبار ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں
@GNMadani
علماء کرام پر یہ فریضہ عائد ہوتا ہے کہ وہ مہینے میں کم از کم ایک خطبہ جمعہ میں عقیدہ ختم نبوت کو مضبوط دلائل سے واضح کرتے ہوئے مسلمانوں کی ذہن سازی کریں تاکہ بے خبر مسلمان قادیانیوں کی ارتدادی چالوں سے محفوظ رہ سکیں۔
میں تو ایک عرصے سے اہل سنت کو سمجھا رہا ہوں مسئلہ سیدنا معاویہ یا سیدنا ابو سفیان کا نہیں انکےغلیظ دماغوں انکی ناپاک زبانوں سے ابوبکر و عمر وعثمان امی عائ��ہ حفصہ و ام حبیبہ رضی اللہ عنہم محفوظ نہیں ناموس صحابہ بل کے خلاف اکٹھ کا مطلب ہی یہ تھا ہم نے توہین کرنی ہے ملک میں توہین صحابہ کا قانون موجود ہے سیدنا عثمان کی صریح توہین پر فی الفور مقدمہ درج کیا جائے
دوہرا داماد نبی۔۔۔۔۔عثمان غنی
کون عثمان
خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مجھ محمد کی اگر 40 بیٹیاں ہوتی تو اے عثمان
یکے بعد دیگرے آپ کے نکاح میں دیتا۔
کون عثمان
پیارے نبی علیہ السلام نے جنکی شہادت کا سن کر 1400 صحابہ کرام سے موت پر بیعت لی کہ
عثمان کی شہادت کا بدلہ لیا جائیگا
اور آج کا 2 ٹکے کا سستا گھوڑے کی شکل والا مولوی
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر بکواس کرتا ھے
کسی بھی ادارے کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی
نا ہی کوئی مولوی اس پر بات کرتا ھے
تف تف تف اے۔۔۔۔۔آخخخخخ تھوووووووں
ایسے ادروں اور مولویوں پر
جس عثمان کا مصحف عثمانی پڑھ کر مولوی آج مولوی بنتا
اس مظلوم مدینہ عثمان کے دفاع کیلئے کوئی آواز نہیں۔
رب کعبہ کی قسم
اس قدر سخت توہین آمیز جملے بکنے پر کلیجہ چھلنی چھلنی ہوگیا
اب اگر کوئی پھرا ہوا دماغ اس ملعون کو چھلنی کردیگا تو پھر سب کو مذمت کرتے۔۔شدید مذمت کرتے
فرقہ واریت اور امن کا خواب چکنا چور جیسے طوطے کے رٹے الفاظ یاد آجائینگے۔
اداروں سے گذارش ہیکہ اس باولے کوتے کو پکڑ کر فورا سے پہکے پٹہ باندھ کر سلاخوں کے پنجرے میں بند کرے
اس گستاخی پر پورا سوشل میڈیا سراپاء احتجاج ھے۔
نوٹ۔
سب احباب سوشل میڈیا کے پاور طاقت سے واقف ہیں
سب اس پر احتجاج کرے تاکہ یہ بدبخت پابند سلاسل ہو۔
#یاسین_قادری_پر_لعنت#
🚨بدنام زمانہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس
میں 🇯🇴 فلسطین کے حق میں نعرے۔
🇩🇪 جوانوں نے جرمنی کے سفیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
🇪🇸 🇬🇧 🇳🇴 🇳🇱 🇪🇺 آخر کیا وجہ ہے کہ وہ تمام ممالک (جرمنی، سپین، برطانیہ، ناروے، ہالینڈ ، یورپین یونین) جو فلسطین میں 🇮🇱اسرائیل کیسات�� ملکر مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے ہیں
🛑 وہ تمام عاصمہ جہانگیر کانفرس کے سپانسر اور مبصر کیوں؟
📣 غداروں کو پہچان کر جیو، پر جیو کو خاموشی
🤐 اب نہ بولے گا حامد میر
میرا ایمان ہے کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں انکے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکاہے
اس کے بعد
جو بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ کافر ہے اور اسکی تائید کرنے والا بھی کافر
مرزا قادیانی کل بھی کافر تھا اور آج بھی کافر ہے
@Ulama_E_Duband