شادی سادگی سے کریں، فضول خرچی
سے بچیں
شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے
اسے رسم و رواج اور غیر ضروری خرچوں
کے بوجھ تلے دبانے کی ضرورت نہیں
چاہے آپ
50 لاکھ خرچ کریں یا 3 لاکھ
لوگ پھر بھی
چھوٹی موٹی شکایت ضرور کریں گے
#شادی#نکاح_عام_کریں#shadi#لیاقت#اردو_زبان
میرا سلام ہو امام سجاد علیہ اسلام
پر
سفر شام میں جب بھی بیبی سکینہ س کو پانی ملتا اپنے بھائی کی زنجیروں پہ ڈال دیتیں اور کہتی بھیا آپ کی زنجیریں بہت گرم ہیں 💔
#شہادت_امام_زین_العابدین#سلام_یا_زینبؑ
#لیاقت
#اردو_زبان