رومانس وہ کیفیت ہے جو اک وقت میں پر کیف اور تسکین آور لگے
لیکن پھر تازہ کھجوروں میں سے 4 کھا کے، مسور کی دال اور چوسنے والے آم کی بجائے
کانٹے کے ساتھ چونسہ کے ٹکڑے کھاتے،
لڑکپن کا رومانس پہلے سا نہیں رہتا
جبرُ الخواطر من أسمى صور الإنسانية، وأبقى الأفعال أثرًا؛
فالكلمةُ الطيبة، والموقفُ الحنون،
قد يُرمّمان قلبًا أنهكه التعب،
ويتركان في الروح أثرًا لا يزول