@RashidHashmis پنجاب حکومت تاریخ کی بد ترین حکومت ثابت ہوئی ہے۔۔۔غربت میں اضافہ، تعلیم صحت کے نظام کی تباہی، سکول سے باہر بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ۔۔۔کرپشن میں اضافہ۔۔۔روزگار ختم۔۔۔ صنعت تجارت روز گار بند مزدور تنگ تاجر تنگ نوکری پیشہ افراد تنگ۔ تیل کی قمیت میں بھی ٹیکس کا اضافہ۔۔۔