تیری طلب کی تھی راہ گزر
رہے تا عمر پھر, یونہی در بدر
نہ چھاؤں ہمیں نصیب ہوئی
کٹی دھوپ ہی میں, ساری عمر
اک آس رہی یوں ساتھ, ساتھ
میرا سینہ بنا رہا, اس کا گھر
اس نے راکھ بنا کے اڑا دیا
سجا سجایا, امیدوں کا نگر
https://t.co/LnIILYf2Il
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
https://t.co/NSIHnvjV4N