یہ اکاونٹ ان تمام نوجوانوں کے نام جو اپنی شخصیت میں نکھار لانا چاہتے ہیں۔اگر آپ کے آس پاس صرف اندھیرا ھے تو یقین رکھیں آپ روشنی دینے کے لیے چن لئے گئے ہیں۔
”لوگ حقیقت میں جیتے نہیں،
وہ ہمیشہ کسی نہ کسی چیز کا انتظار کرتے رہتے ہیں…
کام کا، محبت کا،
یا کسی بہتر دن کا۔
اور انہی انتظاروں کے درمیان
زندگی خاموشی سے گزر جاتی ہے۔“
#زندگی
بڑے ہونا، پھر شعور کی منزل پانا، پھر بوڑھے ہونا اور پھر مر جانا، وقت گزرتا رہتا ہے اور یہ ایک ایسی اٹل تقدیر ہے جس سے کوئی فرار نہیں بڑھاپے کو اپنی سابقہ زندگی کا کوئی تمسخر یا لایعنی نمونہ بننے سے بچانے کا صرف ایک ہی حل ہے:
@RanaSikandarH
آج آپ کے لائیو آنے کا انتظار کیا۔
ایک عرضی کے کہ سلیبس پر توجہ دیں اتنا زیادہ سلیبس ہے کہ پورا پڑھایا نہیں جاتا دوہرائی تو دور کی بات ہے۔براۓ مہربانی سلیبس کم کریں تاکہ مکمل کرا کر زیادہ سے زیادہ دوہرایا جا سکے۔
ایک سٹار ایواڈ یافتہ ٹیچر کی عرضی۔
Waiting for +ve.
اگر کوئی موت کے قریب پہنچ گیا ہو اور اس میں جینے کی چاہ بچی ہو آپ اسے تو بچا سکتے ہو لیکن اگر کسی کے اندر جینے کی چاہ ہی ختم ہوجائے آپ اسے کتنے بھی جتن کرلو کسی صورت نہیں بچا سکتے__
"زِندگی تیرے تعاقب میں ہم, اِتنا چلتے ہیں کہ مَر جاتے ہیں."
🖤😐
اگر تم مجھے یاد رکھتے ہو، تو مجھے اس بات کی پرواہ نہیں کہ باقی سب مجھے بھول جائیں اور اگر آپ کے پاس کوئی ایسا ہے جو آپ کو یاد رکھتا ہے، تو زندگی نے آپ کے ساتھ انصاف کیا ہے۔
یقیناً وہ وقت بہت قریب ہے جب اللّٰہ تمہارے لیے خوشیوں بھرے دن لاۓ گا تمہارے صبر کا صلہ تمہیں ملے گا تمہاری مانگی ہوئی چیز تمہیں عطاء کردی جائے گی تمہارا مشکل وقت ایسے ختم ہوگا جیسے کبھی آیا ہی نہ ہو۔ ۔ ۔🌺
بس اداس نہ ہو وہ غیب سے ایسے وسیلے بناۓ گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ ۔ ۔🌺
جب کوئی شخص تمہارے لیے نہیں ہوتا، تو کائنات اسے ایسے حالات میں ڈال دیتی ہے کہ وہ خود ہی غلطیاں کرنے لگتا ہے، تمہیں تکلیف دیتا ہے، مایوس کرتا ہے تاکہ تم یہ سمجھ سکو کہ اب اسے چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔