شاہی کنیز کی رعونت دیکھیں!
کنیز: لیا ہے مریم نواز نے جہاز بھئی، عوام کی خدمت کے لئے لیا ہے۔
********
اس جہاز میں سرجریوں کے بہانے پاکستان سے پیسے لوٹ کر یورپ پہنچائے جا ریے ہیں۔ یہ عوام کی خدمت کیسے ہوگئی؟ خزانہ کھالی کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کے پاس کفن کے پیسے نہيں ہیں۔ اور یہ کہہ رہے ہیں 12 ارب روپے کا خصوصی جہاز دو انگریز پائلٹوں کے ساتھ، جو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے وہ عوام کی خدمت کے لئے ہے۔
یہ چیز ۔۔۔اسی طرح اکڑ کے جواب دینا چاہئے۔ عوام کو دو ہزار روپے بھی ہاتھ گھما گھما کر احسان جتلا کر دینے چاہئیں ۔اور عوام کے پیسوں سے پر تعیش جہاز بھی اکڑ کر خریدنا چاہئے۔ کیڑے مکوڑے جہاز پر سوال کیوں اٹھائیں!
بات نہ ہوتی اگر جہاز باپ کے پیسے سے خریدا ہوتا جہاز عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدا تبھی بات ہوئی ، بے شرمو تم جہاز میں بیٹھ کر سیریں کررہے ہو اور عوام اپنے پیاروں کو غربت کے ہاتھوں مجبور بغیر کفن دفنانے پر مجبور ہے اوپر سے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے چوری پر سینہ زوری بھی کرتے ہو۔
"حکومت کا جو وقت رہ گیا ہے، یہ اسے پورا کرے ، اور اگلے بھی پانچ سال بھی یہ ہی حکومت آئے تاکہ ہم دنیا میں عذاب سہہ جائیں اور آخرت میں معافی مل جائے۔" مہنگائی پر شہری کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایک وقت تھا جب ایک ووٹر نے شکایت کی کہ اس کا نام ووٹر لسٹ میں موجود نہیں۔ اس پر احسن اقبال نے ٹویٹ کیا تو امریکی سفارت خانے نے فوراً اسے ری ٹویٹ کر دیا۔
اور آج؟ تین سال گزر چکے ہیں۔ تاریخ کے بدترین انتخابات ہوئے، عوام کا مینڈیٹ چھینا گیا، تین بڑے قتلِ عام ہوئے، جن میں سے ایک ان دنوں بھی کشمیر میں جاری ہے۔ بے گناہ خواتین جن میں حاملہ خواتین اور کینسر کی مریض بھی شامل ہیں، جیلوں میں قید ہیں، مگر مجال ہے کہ امریکی سفارت خانے نے ان ناانصافیوں پر ایک لفظ بھی بولا ہو یا ایک ٹویٹ ہی کی ہو۔
یہ اُس آشیرباد کا کمال ہے جو امریکی ڈاکیا اور کُتے کا کردار ادا کرنے پر عاصم منیر اور اس رجیم کو حاصل ہے۔
گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر سے دبئی شاپنگ مال میں اچانک ملاقات ھوگئی , ھم ایک ریسٹورنٹ میں چلے گئے , وہ مجھے قائل کر رھے تھے کہ وزیراعظم شہباز شریف مُلک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
وہ اس موضوع پر آدھا گھنٹہ بولتے رھے میں خاموشی سے سُنتا رہا ۔۔
اُنہوں نے پوچھا ۔۔
آپ چُپ کیوں ہیں , بولتے کیوں نہیں ؟
میں نے اُن سے پوچھا
آپ مجھ پر کتنا اعتبار کرتے ہیں ؟
وہ بولے ۔۔
اتنا اعتبار میں خود پر نہیں کرتا جتنا آپ پر کرتا ھوں ۔۔
میں نےکہا ۔۔
اچھا تو پھر مجھے دس لاکھ روپے اُدھار دے دیں ۔۔
اُنہوں نے پوچھا
واپس کب کریں گے ؟
میں نے کہا ۔۔
جب وزیراعظم مُلک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
وہ بولے ۔۔
ایہہ تے فیر واپس نہ دین والیاں گلاں ھوئیاں ناں , میں کوئی نئیں دینے ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
شہبازشریف پر فوجی قیادت جنرل مشرف کے زمانے سے کام کررہی تھی کہ PMLN کی قیادت وہ سنبھال لیں اور بالآخر 23 سال بعد 2022 میں کامیابی ملی اور چار سال میں دونوں نے ملکر بیڑا غرق کردیا بس اتنا ہی ویژن ہے
🚨عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی کو چیلنج🚨
علیمہ خانم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کو گزشتہ 6 ماہ سے اہلِ خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں غیر قانونی طور پر قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی بینائی 85 فیصد متاثر ہو چکی ہے، جبکہ قیدِ تنہائی ان کی سزا کا حصہ نہیں۔ عدالت سے قیدِ تنہائی کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پہ بہت ظلم کیا ہے-
وقت کے یزید نے کوئی کثر نہیں چھوڑی عمران خان کو توڑنے کی مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا!